محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بہنا آپ کی عیدی ہم پر قرض ہے ، ان شاء اللہ ملک کا قرضہ اتر جائے تو آپ کا بھی قرضہ اتار دیں گے ۔واہ مولا تیری شان۔۔
یہ کیسے بھائی ہیں ۔۔
پہلے تو مجھے عیدی دیں نا۔۔
آپ کی بعد میں سنی جائے گی۔۔ پہلے بہنوں کی سنتے ہیں۔۔