حمیرا عدنان
محفلین
شکریہ ہادیہ گڑیا
آپ کو بھی بہت بہت عید کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے گھر والوں کو صحت و تندرستی کی دولت سے مالا مال کرے
شکریہ ہادیہ گڑیا
بغیر دیکھے عید منا رہے ہیں"چاند" دِکھا کیا خان صاحب؟ یا بغیر چاند دیکھے ہی عید منا رہے ہیں۔
خان صاحب، اس اگلے سال چاند دیکھنے کی امید پر کچھ بیس سال سے چاند کی راہ دیکھ رہے ہیں، کچھ چالیس سال سے اور کچھ ازلوں سے لیکن منانی ہے عید آپ نے ہمارے روزے کے دن، چودہویں کے ماروں کے بقول "بغیر چاند دیکھیے۔"بغیر دیکھے عید منا رہے ہیں
اگلے سال کے لئے پر امید ہیں
فلک پہ چاند ستارے نکلتے ہیں ہر شب
ستم یہی ہے نکلتا نہیں ہمارا چاند
جزاک اللہ ہادیہ بہنا. ارے یہ تو رنگ بھی میرا پسندیدہ ہے. میری طرف سے بھی دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! اگر ہم مکتب یا ہم محلہ ہوتے تو آپ کو چوڑیاں اور مہندی بھی بھیجتی!
خیر مبارک۔۔ آمین ثم آمینشکریہ ہادیہ گڑیا
آپ کو بھی بہت بہت عید کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے گھر والوں کو صحت و تندرستی کی دولت سے مالا مال کرے
خیر مبارک۔۔ واہ جی پسندیدہ کلر۔۔ تھینکیووووو ۔۔جزاک اللہ ہادیہ بہنا. ارے یہ تو رنگ بھی میرا پسندیدہ ہے. میری طرف سے بھی دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! اگر ہم مکتب یا ہم محلہ ہوتے تو آپ کو چوڑیاں اور مہندی بھی بھیجتی!
کچھ لوگ اصحاب اعراف کہلائے جاتے ہیں۔ انہیں مت بھول جائیں ۔تمام پاکستانیوں اور ہندوستانیوں کو بھی عید مبارک ، کہ ہمارے ہاں پہلی شوال ابھی ابھی ہوئی ہے۔
اور ہمیں مہندی کا بھی بتایا جائے کس کس نے کیسی کیسی اور کیسے کیسے لگائی!خیر مبارک۔۔ آمین ثم آمین
کیسی گزر رہی آپ کی عید؟ اور دونوں شہزادے ٹھیک ہیں؟۔۔خوب مزے کررہے ہیں
اللہ پاک سلامت رکھے دونوں شہزادوں کو۔۔آمین
خیر مبارک۔۔ واہ جی پسندیدہ کلر۔۔ تھینکیووووو ۔۔
مجھے لگانی نہیں آتی۔۔ .. سس کو آتی تھی ۔۔ اس کی شادی ہوگئی۔۔ اور وہ اب اپنے گھر۔۔ اس کے بعد کوئی اللہ کی بندی مل جائے تو لگوا لیتے ہیں۔۔اور ہمیں مہندی کا بھی بتایا جائے کس کس نے کیسی کیسی اور کیسے کیسے لگائی!
اُف فوہ۔ مصروفیت میں ہمیں اس کا تو خیال ہی نہیں آیا!!!اور ہمیں مہندی کا بھی بتایا جائے کس کس نے کیسی کیسی اور کیسے کیسے لگائی!
ہاہاہا لڑکیوں سے پوچھا ہے محترمی! کہ ہماری یہ بھی ایک اہم مصروفیت ہوتی ہے آج کی رات.اُف فوہ۔ مصروفیت میں ہمیں اس کا تو خیال ہی نہیں آیا!!!
آپ نے لگانی تھی کیاااا؟اُف فوہ۔ مصروفیت میں ہمیں اس کا تو خیال ہی نہیں آیا!!!
کچھ ڈیزائین ہی بھجوادیں بٹیا! ہم انہیں اور اپنی بیٹیوں کو دکھا دیں گے۔آپ نے لگانی تھی کیاااا؟
مذاق برطرف۔۔ اپنی بیگم کے لگوانی ہے تو بتائیں انکل جی۔۔ میں مزے کی لگاؤں گی۔۔
یہ لیں انکل جیکچھ ڈیزائین ہی بھجوادیں بٹیا! ہم انہیں اور اپنی بیٹیوں کو دکھا دیں گے۔
ہادیہ بہت اچھے ڈیزائنز ہیں، اگر پہلے شئیر کر دیتیں تو شاید کچھ بھلا ہو جاتا میرا بھی، میں نے نیٹ سے دیکھا ہی نہیں اور خود ہی لگا لی ہے اب.یہ لیں انکل جی
ہاہااہا۔۔پہلے میں سونے کا شغل فرما رہی تھی۔۔۔۔۔ ابھی سو کے اٹھی ہوں۔۔ہادیہ بہت اچھے ڈیزائنز ہیں، اگر پہلے شئیر کر دیتیں تو شاید کچھ بھلا ہو جاتا میرا بھی، میں نے نیٹ سے دیکھا ہی نہیں اور خود ہی لگا لی ہے اب.
آن لائن مہندی لان دا آپشن ہے آ؟ہاہااہا۔۔پہلے میں سونے کا شغل فرما رہی تھی۔۔۔۔۔ ابھی سو کے اٹھی ہوں۔۔
ابھی انکل جی نے نام لیا تو میں نے شئیر کردیے۔۔۔ مجھے لگانی نہیں آتی اس لیے اس طرف توجہ نہیں گئی
اچھا مجھے بھی لگانی ہے۔۔ ان میں سے کوئی ایک ڈیزائن کی مہندی میرے بھی لگادیں۔۔
ہم ایجاد کرلیتے ہیں۔۔آن لائن مہندی لان دا آپشن ہے آ؟