آئیں کان کھایں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دھماکہ۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی

شمشاد

لائبریرین
تمام منتظمین یہ اختیار رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ پیغام لکھنے والا خود اپنا پیغام مدون کر سکتا ہے۔
 

kutkutariyaan

محفلین
پاء جی کان ہے یا نان ہے۔ نا چھوڑے جائے تو نا توڑے جائے۔
کان سو سو کر رہے ہے ۔ ویسی میرے پاس ایک ایس ایم ایس ہے دماغ کے متعلق ابھی پوسٹ کرتا ہوں۔ اس کے بعد آپ کان چھوڑ کے دماغ کو پکڑ لیں گے۔
والسلام
جے پا جی !!! میں نے تو کان ہی مرتب کیے تھے :)
اب پتہ نہیں کیا بن گءے ہیں۔۔۔۔ہی ہی ہی

ایس ایم ایس بھی خو ب لکھا ہے۔۔۔۔:)
وگلا مضمون بتانے کا شکریہ ہی ہی ہی
 

ملک عاصم

محفلین
kutkutariyaan صاحب
یہ تحریر بھی کہیں سے سرقہ شدہ(چوری شدہ)تو نہیں ہے۔کیونکہ اس حوالے سے ماشاءاللہ آپ کا ماضی صدر صاحب کی طرح بہت صاف ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم:
شکر ھے کان صرف سن سکتے ھیں احتجاج نھیں کر سکتے کیونکہ یہ میں ھی جانتا ھوں کہ اس کو پڑھ کر میرے کانوں کا کیا حال ھوا ھے
 
Top