عینی شاہ
محفلین
سب کو السلام علیکم ۔۔۔
بھئی میں تھوڑا لیٹ ہو گئی اکچلی یہ خیال مجھے صبح ہی آنا چاہیے تھا ۔۔لیکن کوئی بات نہی دراصل بات یہ ہے کہ
آج کے دن کا بہت دنوں سے انتظار تھا جو آ کر ہی نہیں دے رہا تھا۔۔۔ لیکن بالآخر یہ خوبصورت دن آ پہنچا اور میں آپ سب کو بھی اس خوشی کے دن میں اپنی خوشی میں شریک کرنا چاہتی ہوں۔ آج میری عزیز از جان آپا مدیحہ گیلانی کی سالگرہ ہے
اس خوبصورت دن کے موقع پر آپا کے لیے لاکھوں کروڑوں خوشیوں کی دعاؤں کے ساتھ مبارک باد
اللہ تعالیٰ میری آپا کی زندگی میں اتنی خوشیاں بھر دے کہ ان کا دامن چھوٹا پڑ جائے۔ آمین