عینی شاہ
محفلین
جی جی بلکل ٹھیک کہا ہے اپ نے سمجھ گئی ہوں اچھی طرح سےاردو جب تک غلط نہ ہو حسین نہیں ہوتی نا اس واسطے شاید!
جی جی بلکل ٹھیک کہا ہے اپ نے سمجھ گئی ہوں اچھی طرح سےاردو جب تک غلط نہ ہو حسین نہیں ہوتی نا اس واسطے شاید!
تھینکیو فرحت آپی کیا کرانا کیا تھا مجھے کچھ کرنے کی پرمیشن ہی نہی دی گئی بس یہ ویٹ کرتی رہی کہ اچھا اب اچھا ب مگر آپا نووووووو لفٹ ۔۔۔پھر میں نے بھی تنگ آ کر شام کو یہ تھریڈ بنایا کہ کچھ تو مین بھی مزا کروں ۔بس یہ جو بڑے ہیں نا کبھی کبھی بہت زیادتی کرتے ہیں ہمارے ساتھبہت بہت سالگرہ مبارک مدیحہ گیلانی ! دعا ہے کہ زندگی کا نیا سال اور آنے والا تمام وقت آپ کے لئے خوشیوں ، سکون اور محبتوں کا پیغام لائے۔ آمین
عینی شاہ آپ کو بھی اپنی آپا کی سالگرہ کی مبارکباد اور ان کے لئے آپ کی دعاؤں کی قبولیت کے لئے بہت سی دعائیں۔آمین
اب بتائیں کیا سپیشل کیا آپا کی سالگرہ پر؟
یہ تو ہے۔تھینکیو فرحت آپی کیا کرانا کیا تھا مجھے کچھ کرنے کی پرمیشن ہی نہی دی گئی بس یہ ویٹ کرتی رہی کہ اچھا اب اچھا ب مگر آپا نووووووو لفٹ ۔۔۔ پھر میں نے بھی تنگ آ کر شام کو یہ تھریڈ بنایا کہ کچھ تو مین بھی مزا کروں ۔بس یہ جو بڑے ہیں نا کبھی کبھی بہت زیادتی کرتے ہیں ہمارے ساتھ
آپا جو ہیں نا بس آپا ہی ہیں ۔۔ششش فون کر کے نہی بلانا ابھیآپا تو آئیں ہی نہیں
کوئی فون کر کے آپا کو بلائے تو سہی
آپا اب آ بھی جاو
ڈھیروں مبارکباد
نہی ایک کام تو کیا تھا نا شام کو پھر گفٹس اور کارڈ والا جسے دیکھ کر بہت خوش ہوئیں اور مجھے گلے لگا کر پیار بھی کیا تھا ۔۔بکس جو تھیں گفٹ میںیہ تو ہے۔
تو عینی کوئی سرپرائز والا کام کر لینا تھا۔ آپا کو اچھی سی چائے بغیر نمک والی بنا کر پلاتیں تو ہو سکتا ہے لفٹ کروا دی جاتی۔
زبردست ۔ تو بس اس سے اچھا سپیشل کیا ہونا تھا بھلا۔ آپ نے ان کی پسند کا تحفہ دیا ان کو تو سمجھیں بہترین ہلا گلا ہو گیا۔نہی ایک کام تو کیا تھا نا شام کو پھر گفٹس اور کارڈ والا جسے دیکھ کر بہت خوش ہوئیں اور مجھے گلے لگا کر پیار بھی کیا تھا ۔۔بکس جو تھیں گفٹ میں
جی یہ تو آپ مجھے سمجھانے والے انداز میں کہہ رہی ہیں نا ۔۔لیکن وہ ایک جو برتھڈے والی سپیشیلیٹی ہوتی ہے نا وہ نہی تھی بس کل ۔۔زبردست ۔ تو بس اس سے اچھا سپیشل کیا ہونا تھا بھلا۔ آپ نے ان کی پسند کا تحفہ دیا ان کو تو سمجھیں بہترین ہلا گلا ہو گیا۔