تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

سیما علی

لائبریرین
5-ستاروں پر یقین رکھتے ہیں؟ (فلمی ستارے نہیں ،وہ قابل اعتبار ہرگز نہیں ہوتے)اسلئے بینکر کریٹ کارڈ نہیں دیتے اور قرضہ بھی نہیں دیتے
 
قمر بھائی، آپ کے نام سے (قمر رضوان "قمر") سے محسوس ہوتا ہے آپ شاعری بھی کرتے ہیں۔ کیا میں ٹھیک سمجھا ہوں؟
نہی بھائی شاعری کرنا تو بہت پیچیدہ کام ہے
ہم تو بس الفاظ کا توازن قائم کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اور الفاظ ترتیب اور میزان ہی شاعری کی اساس ہے
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ہمارے ہاں "طاقت" اُس حسینہ کی طرح ہے جو اکثر چلمن سے آدھے ادھورے دیدار سے کسک بڑھاتی رہتی ہے اور کبھی کبھار باہر نکلے تو دیکھنے والوں کے دماغ چکرا کر رکھ دیتی ہے۔
واہ روفی کیا بات ہے ۔۔بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ۔۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
گل آپا کو شاید ڈنمارک حکومت نے کوئی اہم ذمہ داری سونپ دی ہے۔ جس وجہ سے وہ اپنی جوئیں مارنے کا جوکھم بھی نہیں اٹھا سکتیں اور سر کھجانے کے واسطے ایک عدد ملازمہ رکھ لی ہے انہوں نے۔
 
Top