سیما علی
لائبریرین
قمر رضوان قمر صاحب تعارف درکار ہے ۔۔۔۔
میں ایک مدقق ہوں ۔ تعلیم بی کام۔عمر کا نا پوچھیں
نام قمر رضوان۔ برادری آرائیں
پنجاب ٹوبہ ٹیک سنگھ
ابھی دبئی میں جاب کرتا ہوں
سیما علی اپنا تعارف کروائیں تو خوشی ہوگیقمر رضوان قمر صاحب تعارف درکار ہے ۔۔۔۔
مدقق یا محقق؟میں ایک مدقق ہوں
میں اردو شاعری پر اور اقتباسات پر سرچ کر رہا تھا تو فورم سے تعارف ہوا اچھا لگا تو انٹری لے لیخوش آمدید خوش آمدید
اُردو محفل میں آنے پر ۔۔
جناب قمر رضوان قمر
اُردو محفل ایک خاندان کی مانند ہے ۔۔آپ کو کیسے معلوم ہوا اُردو محفل کے بارے میں ۔۔۔
مدیر مدقق داخلیخوش آمدید قمر بھائی
مدقق یا محقق؟
شکریہ نوازشخوش آمدید قمر بھائی
مدقق یا محقق؟
اس کا انگریزی ترجمہ کیجیے ذرا۔مدیر مدقق داخلی
اس کو اردو میں مدیر مدقق داخلی کہتے ہیں جبکہ انگلش میںinternal auditing managerمدیر مدقق داخلی
بھائی قمررِضوان قمر صاحب آپ سے مل کر خوشی ہوئی مگر یہ مدقق کیا کوئی عہدہ ہے کہ منصب؟بظاہر تو اِس کا مطلب دقیقہ رس یعنی بات کی تہہ تک پہنچنے والا ہوسکتا ہے مگر خاص آپ سے مدقق کی کیا نسبت ہے ذرا بیان فرمائیں تاکہ تشفی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ایک مدقق ہوں ۔ تعلیم بی کام۔عمر کا نا پوچھیں
نام قمر رضوان۔ برادری آرائیں
پنجاب ٹوبہ ٹیک سنگھ
ابھی دبئی میں جاب کرتا ہوں
Internal auditing managerاس کا انگریزی ترجمہ کیجیے ذرا۔
جی یہی پیشہ ہے میرا حسابات کی دقیق تہ تک تحقیقبھائی قمررِضوان قمر صاحب آپ سے مل کر خوشی ہوئی مگر یہ مدقق کیا کوئی عہدہ ہے کہ منصب؟بظاہر تو اِس کا مطلب دقیقہ رس یعنی بات کہ تہہ تک پہنچنے والا ہوسکتا ہے مگر خاص آپ سے مدقق کی کیا نسبت ہے ذرا بیان فرمائیں تاکہ تشفی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے فورم پر آ کر بہت بہت خوشی ہوئی اور جس طرح پہلے ہی دن اتنا سراہا گیا بہت شرکریہجی یہی پیشہ ہے میرا حسابات کی دقیق تہ تک تحقیق
دبئیآپ کون سی ریاست میں ہوتے ہیں ؟
آپ کی مسرت دیدنی ہے 🙂بہت شرکریہ
ہمارے اباجان کہا کرتے تھے کہ ڈرو ہر اُس چیز سے جس میں ٹر لگا ہو یعنی ماسٹر، ڈاکٹر،اڈیٹر،🤓🤓🤓🤓Internal auditing manager
بہت شکریہآپ کی مسرت دیدنی ہے 🙂