آئیے فارسی سیکھیں

فاتح

لائبریرین
لسلام عليكم و رحمة الله و بركاته
میں نے بھی درسِ اول کھولنے کی کوشش کی پر نہ کھول سکا۔ اگرچہ میرے براؤزر میں اردو کی سہولت موجود ہے لیکن اس فائل کا متن صحیح طرح واضح نہیں ہو رہا ہے عجیب و غریب علامات بنی ہوئی نظر آتی ہیں گویا کہ براؤزر اس فائل کو سمجھ نہیں سکا۔ تو اگر کوئی ساتھی اس میں میری معاونت کرے۔
ظہور احمد سولنگی بھائی سے بات کی تھی اور انھوں نے بتایا ہے کہ وہ ڈومین ایکسپائر ہو چکا ہے جس پر اسباق رکھے تھے انھوں نے۔۔۔ اور نہ ہی بیک اپ ہے ان کے پاس لیکن انھوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ اس کتاب کو سکین کر کے یہیں محفل میں دوبارہ ارسال کر دیں گے اور ہم اسے ٹائپ کروا کے اردو ویب لائبریری کا حصہ بنا دیں گے۔
 

اسيدرضا

محفلین
ارے نہیں سولنگی صاحب، نہیں جانتا اسی لیے تو سرگرداں ہوں۔ مزید اسباق کا شدت سے انتظار رہے گا، نوازش آپکی۔
فارسی میں استادن ایستادن سے فعل امر کس طرح بناتے ہیں؟؟؟
بنام خدا بخشندہ و مہربان​
آج سے ہم فارسی تدریس کا سلسلہ شروع کر رہ ہیں۔ یہ اسباق آقای حضوراحمد سلیم کی کتاب آموزگار فارسی سے لیے گئے ہیں۔ آج پہلا سبق ہے اگر مثبت جواب ملا تو اس کو صحیح معنوں میں چلائیں گے۔ امید واثق ہے کہ اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔ انشاء اللہ۔
اگر یہ اسباق آپ کے لئے سودمند تو دعا کیجیے گا۔
والسلام علیٰ عباداللہ الصالحین۔

پہلا سبق
http://indusbid.com/persian/lesson1.htm
 
Top