زین
لائبریرین
میں بھی مچھلی بالکل نہیں کھاتا۔ بہت ہی اچھی فرائی ہوئی ہو تو زہر مار کر لیتا ہوں۔ اصل میں کھانا کھاتے وقت بھی ٹینشن پالیں تو کھانے کا مزا خاک آئے گا؟ دوسرا مجھے مچھلی کی بو بھی پسند نہیں
مجھے بھی بو بالکل پسند نہیں شاید اسی وجہ سے نہیںکھاتا
ویسے میںچھوٹا گوشت بھی نہیںکھاتا۔
ساحل ہے نہیں تو قریب کیسے جائیںگےآپ دونوں حضرات مچھلیوں کی توہین کر رہے ہیں ۔۔ اور شارک مچھلی کو تو اپنی توہین بالکل پسند نہیں ۔۔۔۔۔ اسلیے ساحل کے قریب جانے سے گریز کریں ۔۔
وسلام
لو جی ۔۔۔۔۔۔ آپ نے ان کو جان سے مار کے کباب بنا کے کھا لیے تو کچھ نہ ہوا ۔۔۔۔ ہم نے کھانے سے انکار کر کے ان کی جان بچائی تو یہ توہین کہلائی ۔۔۔ سبحان اللہ کیا معیار ہے؟
مچھلی کی عزت اسی میں ہے کہ اس کو کھایا جائے
اور آپ دونوں نے جو ناپسند کی رٹ لگا رکھی ہے ، اور اس کی پیاری سی خوشبو (پکنے کے بعد) کو بو کہا ہے وہ توہین کے زمرے میں ہی آتا ہے ۔۔
وسلام
آپ کا پیار تو بالکل امریکہ جیسا ہے
آخر سیٹ بھی تو پکی کرنا ہے نہ سمجھا کریں۔
آپ کی سیٹ تو پکی پکی ہے ۔
ویسے عزیز امین صاحب کا فورم کب بنارہے ہیںآپ