ایچ اے خان
معطل
وہ کیا ہوتا ہےیہ سب بالی وڈ کی موویز ہیں؟
(محترمہ کا سوال بالی وڈ کی موویز سے متعلق تھا)
وہ کیا ہوتا ہےیہ سب بالی وڈ کی موویز ہیں؟
(محترمہ کا سوال بالی وڈ کی موویز سے متعلق تھا)
جھوٹ اور بھی کافی سارے تھےمووی فلمائی اچھی گئی ہے۔
لیکن اس میں کئی جگہوں پر جھوٹ کا سہارا لیا گیا۔
جیساکہ دکھایا گیا ہے کہ آخری لڑائی میں صلاح الدین ایوبی کو کافی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا اور قلعے میں موجود عیسائی فوج اور عام لوگوں نے بہت زبردست جنگ کی اور اس کے بعد ہتھیار ڈالے۔
جھوٹ اور بھی کافی سارے تھے
رینالڈ دی چیٹلیئن جس کاصلاح الدین ایوبی نے اپنے ہاتھوں سر قلم کیا تھا دراصل اس نے نبی اکرم ٖؤﷺ کی شان میں گستاخی کی تھی۔
جنگ جیتنے کے بعد کیا صلاح الدین ایوبی نے سب کو ایسے ہی جانے دیا ؟؟
میرا مطلب ہے اصل میں صلاح الدین ایوبی نے کسی کو قید میں نہیں ڈالا تھا مگر جن سے پیسے نکل سکتے تھے ان سے نکلوائے گئے تھے۔جانے تو ایسے ہی دیا تھا
آپ ان دھاگوں کو دیکھ لیںباقی محفلین کدھر غائب ہیں سب اپنی پسند کی مووی کا نا م بتایں
نیویارکبالی وڈ کی سب سے اچھی مووی کا نام بتایں
پی کےبالی وڈ کی سب سے اچھی مووی کا نام بتایں
زندگی نہ ملے گی دوبارہبالی وڈ کی سب سے اچھی مووی کا نام بتایں
مطلب؟وہ کیا ہوتا ہے
تھری ایڈیٹسبالی وڈ کی سب سے اچھی مووی کا نام بتایں
"شطرنج کے کھلاڑی"بالی وڈ کی سب سے اچھی مووی کا نام بتایں
سنجیو کمار ہے شاید اور نواب وغیرہ بنا ہوا ہے اس مووی میں؟"شطرنج کے کھلاڑی"
جی آنجہانی سنجیو کمار اور مرحوم سعید جعفری لیڈ رول میں ہیں، شطرنج کے دو دیوانے۔ کہانی ریاست اودھ کے پس منظر میں ہے جب انگریزوں نے وہاں قبضہ کیا۔ اودھ کے نواب واجد علی شاہ کا کردار امجد خان مرحوم نے ادا کیا ہے، پس منظر کمنٹری امیتابھ بچن کی ہے۔ اگر کسی کو آرٹ فلموں، تاریخ، اودھ، ہندوستان کی تہذیب و ثقافت، شطرنج، کلاسیکی موسیقی، سنجیو کمار، سعید جعفری یا امجد خان سے کچھ بھی لگاؤ ہے تو یہ فلم دیکھنی لازمی ہے۔ میں نے اپنے بچپن میں دُور درشن کے امرتسر کیندر سے دیکھی تھی، اب یو ٹیوب کا زمانہ ہے سو جب کبھی موڈ بنے دیکھ لیتا ہوںسنجیو کمار ہے شاید اور نواب وغیرہ بنا ہوا ہے اس مووی میں؟
"چک دے انڈیا"بالی وڈ کی سب سے اچھی مووی کا نام بتایں
کل "ڈیئر زندگی" دیکھی بہت اچھی لگی،باقی محفلین کدھر غائب ہیں سب اپنی پسند کی مووی کا نا م بتایں