آئیے ! ہندی سیکھیں

عندلیب

محفلین
ہندی کے اسباق

پہلا سبق

بسم اللہ

ہندی رسم الخط کو ناگری اور دیو ناگری بھی کہتے ہیں۔

دیو ناگری میں کل 48 حروف ہیں ۔ جن میں حروف صحیح 36 اور حروف علت 12 ہیں۔ اسے انگریزی کی طرح بائیں سے دائیں کی طرف لکھا جاتا ہے۔

حروف صحیح کو ہندی میں "وینجن" اور حروف علت کو "سَوَر" کہا جاتا ہے۔
حرف کو "اکشر" یا "ورن" کہتے ہیں۔

بشکریہ:امرشہزاد ۔۔۔ہندی کے اسباق

نوٹ : ہندی کے حروف تہجی کو " ورن مالا" کہتےہیں ۔
 

عندلیب

محفلین
دوسرا سبق

آیئے دیکھتے ہیں "سور" ( حروف علت ) کون کون سے ہیں ۔۔۔

سور( حروف علت) اور ان کا تلفظ :

अ - اَ
आ - آ
इ - اِی
ई - اِی ی
उ - اُوو
ऊ - اُووو
ए - اے
ऐ - اے ے
ओ - او
औ - اوو
अं۔ اَم
अः اَہا


 

الف عین

لائبریرین
ایک تصحیح۔۔ آخری سور یہ ہے
अः
आः نہیں۔
اس کے علاوہ کچھ لوگ اس کو بھی سور میں شامل کرتے ہیں۔

ری
 

خوشی

محفلین
عندلیب جی بہت شکریہ

آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ھے جتنی تعریف کروں کم ھے ، ماشاء اللہ
 

عندلیب

محفلین
آئیے مشق کریں ۔

अ - اَ

अ سے

پھل : (انار)
अनार

نام : (احمد)
अहमद

مقام : (اجمیر)
अजमेर

جانور : (اجگر [اژدھا] )
अजगर

لفظ : (اگر)
अगर
 
Top