اب تو ان آئی جے آئی والوں کی اپنی دودھ کی نہریں بہتی ہیں۔۔۔مزے کی بات دیکھیں کہ آئی ایس آئی والی گاڑی جرمن ہے، جسے بنانے والی قوم اپنی سادگی، مہارت اور ہنرمندی کی وجہ سے مشہور ہے۔ آئی جے آئی فرانسیسی جو کنفیکشنری وغیرہ کے لئے مشہور ہیں یعنی دیسی الفاظ میں، حلوہ کھانے والے
اور وہ کشتیاں بھر بھر لوگوں کو اس کنارے سے اس کنارے بھیجتے ہیںاب تو ان آئی جے آئی والوں کی اپنی دودھ کی نہریں بہتی ہیں۔۔۔
جس کو چاہتے ہیں بھیجتے ہیں۔۔۔ کچھ تو دودھ پی پی کر مر رہے ہیں۔۔۔اور وہ کشتیاں بھر بھر لوگوں کو اس کنارے سے اس کنارے بھیجتے ہیں
آج تمپرے سے واپسی پر موٹر وے پر اینٹر ہونے سے ذرا قبل ٹریفک سگنل پر رکا تو سامنے دو گاڑیاں موجود تھیں۔ ایک کا رجسٹریشن نمبر آئی ایس آئی اور دوسری کا آئی جے آئی سے شروع ہو رہا تھا
سی تھری ہو یا گولف، دونوں ہی چھوٹی کاریں ہیں۔ گولف تو سٹیشن ویگن ہے پھر بھیکافی چھوٹی چھوٹی کاریں
تو برکت کہاں ہے؟اتفاق ۔۔
وہ کھانا کھانے گیا ہے ۔۔تو برکت کہاں ہے؟
اچھا جیوہ کھانا کھانے گیا ہے ۔۔
ہاں جی ۔۔اچھا جی
ہاں جی ۔۔
دونوں خواتین ہی تھیںاگر ان گاڑیوں کے ڈرائیورز کی تفصیل مل جاتی تو اور مزا آتا۔
کون سے نمبر کا چشمہ لگاتے ہیں؟دونوں خواتین ہی تھیں
دور کا چشمہ ہے، پونے دو اور اڑھائی نمبرکون سے نمبر کا چشمہ لگاتے ہیں؟