آئی ایس آئی اور آئی جے آئی

قیصرانی

لائبریرین
یعنی عدد کوئی بھی پورا نہیں
اسی لئے ساون کے اندھے کو ہرا ہرا ہی نظر آتا ہے :tongueout4:
جی نہیں سید بادشاہ۔ میں اندھے کی چھڑی بنا ہوا تھا :D
اگر ان گاڑیوں کے ڈرائیورز کی تفصیل مل جاتی تو اور مزا آتا۔
 

جیہ

لائبریرین
مزے کی بات دیکھیں کہ آئی ایس آئی والی گاڑی جرمن ہے، جسے بنانے والی قوم اپنی سادگی، مہارت اور ہنرمندی کی وجہ سے مشہور ہے۔ آئی جے آئی فرانسیسی جو کنفیکشنری وغیرہ کے لئے مشہور ہیں یعنی دیسی الفاظ میں، حلوہ کھانے والے :p
اسی کو کہتے ہیں ۔۔۔۔ اندھے کو اندھیرے میں بہت دووووووور کی سوجھی :)
 
Top