آئی ایم مسلم

قیصرانی

لائبریرین

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
کے بعدعرض یہ ہے کہ بھائي منصورمیرے اورآپکے خیالات کس قدرملتے ہیں میں بھی اس کالم کویہاں پرایڈکرناچاہتاتھالیکن دوتین دفعہ نیٹ ڈسکنیکٹ ہوگیااس لئے میں نے اس کوچھوڑدیاتھا۔واقعی حامدمیرنے بہت اچھاکالم لکھاہے اوراس میں مسلمانوں کے سوچنے کے ليے کافی موادہے لیکن مسلمان سوچیں توتب ناں؟
اب اس لبنان پرحملے پرکسی بھی عرب ملک کاکوئی بیان نہیں آیاہے بس رب سے دعاہے کرسکتے ہیں کہ مسلمانوں کی حالت زارپررحم کرے۔لیکن اقبال ہی کاشعرہے
رب نے بھی اس قوم کی حالت نہیں بدلی
جس کونہ ہوخیال خودحالت بدلنے کا۔
والسلام
جاویداقبال
 
Top