سری لنکن ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام اردو میں لکھنا مشکل ہو رہا تھا اس لیے انگریزی میں ہی لکھ دیئے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2011 #21 سری لنکن ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام اردو میں لکھنا مشکل ہو رہا تھا اس لیے انگریزی میں ہی لکھ دیئے۔
میم نون محفلین اپریل 2، 2011 #22 چلیں جی آپ لوگ کمنٹری جاری رکھیں، میں تو چلا اب۔ بعد میں حاضری ہو گی۔ والسلام
میم نون محفلین اپریل 2، 2011 #23 ویسے پہلے خط میں یہ بھی لکھیں کہ کون کتنے میچ جیت کر اور کتنے ہار کر یہاں تک پہنچا
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2011 #24 تھرنگا اور دلشان کریز پر۔ ظہیر خان باؤلنگ کے لیے تیار تھرنگا سامنا کرے گا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2011 #25 ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور سری لنکا|1|2|صفر|0۔2 ظہیر کا اچھا اوور، میڈآن تھا۔ ایک اسکور بائی کا اور ایک لیگ بائی کا ملا۔
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور سری لنکا|1|2|صفر|0۔2 ظہیر کا اچھا اوور، میڈآن تھا۔ ایک اسکور بائی کا اور ایک لیگ بائی کا ملا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2011 #27 ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے سری لنکا|2|7|صفر|50۔3|5
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 2، 2011 #28 سری لنکا کو دھونی ایزی لے رہے ہیں انھوں نے کہا کہ سری لنکن بولنگ پاکستان سے مشکل نہیں ہے لیکن میرا خیال ہے سری لنکن بولنگ پاکستان سے مشکل ہے شاہد
سری لنکا کو دھونی ایزی لے رہے ہیں انھوں نے کہا کہ سری لنکن بولنگ پاکستان سے مشکل نہیں ہے لیکن میرا خیال ہے سری لنکن بولنگ پاکستان سے مشکل ہے شاہد
محمداحمد لائبریرین اپریل 2، 2011 #29 آج ہم تو تماشائی ہیں نہ کسی لینے میں نہ دینے میں ۔ تماشائی بھی سرِ راہ والے
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2011 #30 ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے سری لنکا|3|7|صفر|33۔2|0 ظہیر کا ایک اور اچھا اوور میڈآن
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے سری لنکا|3|7|صفر|33۔2|0 ظہیر کا ایک اور اچھا اوور میڈآن
محمداحمد لائبریرین اپریل 2، 2011 #31 آج ویسے زیادہ تر حالات (اندرونی / بیرونی ) انڈیا کے لئے ہی موافق ہیں۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے۔
محمداحمد لائبریرین اپریل 2، 2011 #33 سری لنکن اوپنر مصباح اور یونس کی طرح جارحانہ بیٹنگ کر رہے ہیں اور 5 اوورز میں 9 رنز بنا لیے ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 2، 2011 #35 میرا تو خیال ہے اگر یہ اسی طرح کھیلتے رہے تو بعد میں اچھا اسکور کرنے میں کامیاب ہو جائے گے
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2011 #36 ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے سری لنکا|4|9|صفر|25۔2|2
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2011 #37 ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے سری لنکا|5|9|صفر|80۔1|0 ظہیر کا ایک اور اچھا اوور میڈآن
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے سری لنکا|5|9|صفر|80۔1|0 ظہیر کا ایک اور اچھا اوور میڈآن
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2011 #38 ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے سری لنکا|6|17|صفر|83۔2|8
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2011 #39 ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے سری لنکا|7|19|ایک|71۔2|2 تھرنگا ظہیر کی گیند پر کیچ آؤٹ اس نے 20 گیندوں پر صرف دو اسکور حاصل کیے۔ ظہیر نے ابھی تک کوئی اسکور نہیں دیا۔ تھرنگا کے بعد سنگاکارا کریز پر۔
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے سری لنکا|7|19|ایک|71۔2|2 تھرنگا ظہیر کی گیند پر کیچ آؤٹ اس نے 20 گیندوں پر صرف دو اسکور حاصل کیے۔ ظہیر نے ابھی تک کوئی اسکور نہیں دیا۔ تھرنگا کے بعد سنگاکارا کریز پر۔
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2011 #40 ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے سری لنکا|8|24|ایک|00۔3|5 اوسط بہت کم ہے۔ 8 اوور ہو چکے ہیں اور ابھی صرف 24 اسکور بنے ہیں جبکہ ایک وکٹ بھی کھو چکے ہیں۔
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے سری لنکا|8|24|ایک|00۔3|5 اوسط بہت کم ہے۔ 8 اوور ہو چکے ہیں اور ابھی صرف 24 اسکور بنے ہیں جبکہ ایک وکٹ بھی کھو چکے ہیں۔