آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|44|240|چار|45۔5|8|83۔5|35

سری لنکا اس وقت 205 پر پانچ آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|45|245|چار|44۔5|5|00۔6|30

سری لنکا اس وقت 211 پر پانچ آؤٹ تھے۔

اس کے ساتھ ہی بیٹنگ پاور پلے شروع۔

پانچ اوور میں 30 اسکور - یہ تو پہلے ہی کام تمام ہو جائے گا۔

میچ پر انڈیا کی مکمل گرفت ہے۔
 
عثمان

محفلین
امپائر علیم ڈار ناقابل شکست رہے ہیں۔ اس ورلڈکپ میں اب تک ان کا کوئی بھی فیصلہ تھرڈ امپائر نے تبدیل نہیں کیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|46|248|چار|39۔5|3|75۔6|27

سری لنکا اس وقت 220 پر پانچ آؤٹ تھے۔

میچ بہت ہی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

کچھ پتہ نہیں کہ اگلی گیند پر کیا ہو گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|47|259|چار|51۔5|11|33۔5|16

سری لنکا اس وقت 231 پر پانچ آؤٹ تھے۔
 
عثمان

محفلین
یوراج سنگھ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیے گئے ہیں۔ آئی سی سی نے ٹوٹر پر اعلان کیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|47|259|چار|51۔5|11|33۔5|16

سری لنکا اس وقت 231 پر پانچ آؤٹ تھے۔
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|48|270|چار|62۔5|11|50۔2|5

سری لنکا اس وقت 248 پر چھ آؤٹ تھے۔

دھونی کی آہستہ آہستہ دھواں دیتی ہوئی دھواں دھار بیٹنگ میچ جیتنے کا سبب بنی۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور دھونی نے چھکا مار کر میچ ختم کر دیا۔

تمام ہندوستانی اراکین کو ورلڈ کپ مبارک ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں اردو محفل کی جانب سے خاص طور پر

عندلیب
اعجاز بھائی اور
سعود بھائی

کو آئی سی سی ورلڈ کپ کی جیت کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
 
عندلیب

محفلین
آج کا دن ہم ہندوستانیوں کیلئے یادگار رہا ہے۔ زندگی میں پہلی بار انڈیا کو ورلڈ کپ حاصل کرتے دیکھا ہے۔
محفل کے تمام ساتھیوں اور بالخصوص شمشاد بھائی کا شکریہ جنہوں نے انڈیا کی اس کامیابی پر کھلے دل سے مبارکباد دی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top