اور دورانِ میچ شعر سنا سنا کر مخالف ٹیم کو پکانا بھی ہوگا۔۔۔ تاکہ وہ صبر کا دامن چھوڑدیں اور بکتے جھکتے گراؤنڈ سے باہر چلے جائیں۔ اس طرح ہماری ٹیم ہر میچ میں کامیاب ہوگی۔۔۔ زیک بھائی بڑی دور کی کوڑی لے کر آئے ہیں۔