آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ھیڈ ٹو ھیڈ

پاکستان نیوزی لینڈ
4 آئی سی سی رینگنک 5
77 میچ کھیلے 77
47 جیتے 28
28 ہارے 47
1 ٹائیڈ 1
1 بے نتیجہ 1
17 گھریلو میدان میں 19
12 نیوٹرل میدان میں 3
زیادہ رن کرنے والا کھلاڑی
انضمام الحق(1283 رن) اسٹیفن فلیمنگ (1090رن)
انفرادی زیادہ سےزیادہ سکور
انضمام الحق (137) نیتھن ایسٹل (119)
بہترین باؤلنگ فیگرز
شعیب اختر (6ا/6) رچرڈ ھیڈلی (38/5)
زیادہ وکٹس لینے والا باؤلر
وقار یونس (79) ڈینی موریسن (39)

زیادہ سے زیادہ رن چیس
پاکستان نے 28 نومبر 2003 کو 291 رنز کا ٹارگٹ چیس کیا جو نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کا زیادہ سے زیادہ رن چیس ھے
نیوزی لینڈ نے 27 فروری 2001 کو 285 رن کا ٹارگٹ چیس کیا جو پاکستان کے خلاف نیوزیلینڈ کا زیادہ سے زیادہ رن چیس ھے

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ابتک چار سیمی فائنل کھیلے ھیں 92 ورلڈ کپ ، 99 ورلڈ کپ ، 2007 ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ان سب میں پاکستان فاتح رھا جبکہ 2000 کی چمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ فاتح رھا
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف چمپئنز ٹرافی میں ابتک دو میچ کھیلے ھیں جن دونوں کا فاتح بلیک کیپز ھی رھیں
 

ماظق

محفلین
یونس خان نے ٹاس جیت لیا ھے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ھے ۔


Toss and teams Vettori spins, Younis Khan has won the toss and Pakistan will bat first
 

ماظق

محفلین
دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ھیں


New Zealand team
BB McCullum†, AJ Redmond, MJ Guptill, LRPL Taylor, GD Elliott, NT Broom, JEC Franklin, DL Vettori*, KD Mills, IG Butler, SE Bond
Pakistan team
Kamran Akmal†, Imran Nazir, Younis Khan*, Shoaib Malik, Mohammad Yousuf, Shahid Afridi, Umar Akmal, Naved-ul-Hasan, Mohammad Aamer, Umar Gul, Saeed Ajmal
 

ماظق

محفلین
بارش کے امکانات پر ایک مبصر کا تبصرہ

"I see 40% chances of rain in Johannesburg, and i am concerned more about the performance of the pakistan cricket team.. because if there is no match, New Zealand through to the finals."
 

ماظق

محفلین
آٹھ اووز کے بعد 30 رنز ھوئے ھیں ۔ کافی سنھبل سنبھل کر کھیل رھے ھیں


End of over 8 Pakistan 30/0 (RR: 3.75)

Imran Nazir 14* (30b 3x4)
Kamran Akmal 10* (18b)
 
Top