قیصرانی
لائبریرین
ونڈوز اور کروم کون سے ہیں؟میں بھی پی سی پرکروم ہی استعمال کر رہا ہوں مجھے تو کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔
ونڈوز اور کروم کون سے ہیں؟میں بھی پی سی پرکروم ہی استعمال کر رہا ہوں مجھے تو کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔
فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر چیک کر چکا ہوں۔ وہاں یہ مسئلہ نہیں ہے۔نان کروم یوزرز اس بارے کیا بتاتے ہیں؟ کیا فائر فاکس، انٹرنیٹ ایکسپلورر اور سفاری پر بھی یہی حال ہے؟
ونڈوز سیونونڈوز اور کروم کون سے ہیں؟
میرے پاس اس وقت ونڈوز 7 اور کروم کا 34.0.1847.131 m ورژن ہے جس کے بارے وہ بتا رہا ہے کہ اپ ڈیٹ کرنے کے لئے ری لانچ کرو براؤزر کو۔ ابھی کر کے چیک کرتا ہوںونڈوز سیون
کروم Version 34.0.1847.137 m
اب یہ ورژن ہےونڈوز سیون
کروم Version 34.0.1847.137 m
کروم میں یہ مسئلہ انتہائی شدت اختیار کرچکا ہے، لیکن فائرفاکس میں یہ مسئلہ بالکل بھی نہیں، نہ اقتباس لینے پر، نہ ہی مکالمہ میں نہ ہی محض پیغام لکھنے پر ، البتہ اسمائلیز کا باکس اس میں بھی آہستہ ہی کھل رہا ہے لیکن پھر بھی کروم سے تیزرفتار ہے۔نان کروم یوزرز اس بارے کیا بتاتے ہیں؟ کیا فائر فاکس، انٹرنیٹ ایکسپلورر اور سفاری پر بھی یہی حال ہے؟
ابھی میں نے اپ ڈیٹ کیا ہے تو کروم میں مسئلہ نہیں محسوس ہوا۔ دیکھتے ہیں کہ کب تک ایسا رہے گاکروم میں یہ مسئلہ انتہائی شدت اختیار کرچکا ہے، لیکن فائرفاکس میں یہ مسئلہ بالکل بھی نہیں، نہ اقتباس لینے پر، نہ ہی مکالمہ میں نہ ہی محض پیغام لکھنے پر ، البتہ اسمائلیز کا باکس اس میں بھی آہستہ ہی کھل رہا ہے لیکن پھر بھی کروم سے تیزرفتار ہے۔
ہم ہمیشہ سے ہی فائرفاکس استعمال کرتے آئے ہیں، کروم سے دوستی نہیں تھی۔ پچھلے دو مہینوں سے ہم نے کروم استعمال کرنا شروع کیا، لیکن اتنے مسائل پیش آئے کہ اب واپس فائرفاکس پر منتقل ہونے کا عزم مصمم کرلیا ہے۔ آج کل کروم میں سپائی ویئر زکے حملوں کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے۔آپ دوستوں نے ایک اور بات شاید محسوس کی ہو کہ گوگل کروم کا جب بیٹا ورژن کام کر رہا ہو تو محفل مزید سست ہو جاتی ہے۔ لیکن جب اس کا سٹیبل ورژن ہو تو پھر محفل درست کام کرتی ہے۔ کم از کم پچھلی تین بیٹا اپ ڈیٹس پر مجھے یہی محسوس ہوا ہے
اچھا۔ چلیں گوگل کروم کے اسٹیبل ورژن کی ریلیز کے بعد دیکھتے ہیں کیا معاملہ ہوتا ہے۔ہم نے کبھی کبھی یہ مسئلہ تب محسوس کیا ہے جب ایڈیٹر میں بہت زیادہ متن موجود ہو، لیکن ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا۔
کل میرے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ جب اقتباس لیتا تھا تو محفل ایک دم سے پہلے کی طرح سلو ہو جاتی تھیزین فورو کی اپگریڈ سے یہ مسئلہ حل لگتا ہے۔
اور میرے ساتھ تو ہر بار ہی ایسا ہوتا ہے.کل میرے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ جب اقتباس لیتا تھا تو محفل ایک دم سے پہلے کی طرح سلو ہو جاتی تھی
ابن سعید بھائیاور میرے ساتھ تو ہر بار ہی ایسا ہوتا ہے.
کل میرے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ جب اقتباس لیتا تھا تو محفل ایک دم سے پہلے کی طرح سلو ہو جاتی تھی
براؤزر کیشے کلئیر کر لیں۔اور میرے ساتھ تو ہر بار ہی ایسا ہوتا ہے.
کچھ فرق نہیں پڑابراؤزر کیشے کلئیر کر لیں۔
جی، اب جب یہ مسئلہ پیش آیا تو یہی کروں گابراؤزر کیشے کلئیر کر لیں۔