آئی ٹی ایکسپرٹ پلیز میری مدد کریں جزاک اللہ

السلام علیکم
میرا پرابلم یہ ہے کہ جب بھی کوئی فائل کا نام تبدیل کرتا ہوں یہ میسج آ جاتا ہے اور فائل کی شکل بھی تبدیل ہو جاتی ہے
یہ دیکھیں اور پلیز بتائیں اس کا کیا حل ہے
untitled.jpg
 
عادل نذیر

محفلین
اس نام پر رایٹ کلک کرو اور ہاں پر ایک ونڈو اوپن ہوگی وہاں پر لکھا ہوگا فائل نیم اس پر کلک کروگے تو آپ کی فائل اوپن ہوجاے گئ وہاں سے اپنا نام بدل سکتے ہیں بھائی اتنا مشکل نہیں
 
محمد منظور فرید
اصل میں آپ فائل کے ناام کے ساتھ ایکسٹینشن بھی تبدیل کر رہے ہیں۔
سب سے پہلے تو ایکسٹیشن کا آپشن بند کریں۔
کسی بھی ڈرائیو میں جا کر "Tool" کے ٹیب میں "Folder Options" کو سلیکٹ کریں۔ نئی "Window" کھلے گی۔ اس میں "View" کا ٹیب سلیکٹ کریں اور "Restore Defaults" پر کلک کر کے اوکے کردیں۔
اب آپ آرام سے فائل کا نام تبدیل کریں۔
 
_ThankYouAnimation1.gif
 
Top