لیپ ٹاپ ماڈل؟ہمیں بھی نہیں ہوئی تھی۔ جب پتا چلا تھا ۔
صرف ایک فون کے لیے ڈیوائس میں سے سِم نکال کر فون میں ڈال کر دیکھیں، فون پر انٹرنیٹ چل جانا چاہیے۔ ایک سے زیادہ کے لیے فون کو بطور ہوٹسپوٹ استعمال کریں۔... کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے ہم دوسری ڈیوائسز جیسے فون وغیرہ پر نیٹ کنیکٹ کر سکیں؟؟
... مگر لیپ ٹاپ اور ڈیوائس وائی فائی کو سپورٹ نہیں کرتے۔ ...
لیپٹوپ وائیفائی سپورٹ کرتا ہے، لیکن بعض لیپٹوپ بطور ہوٹسپوٹ استعمال نہیں ہو سکتے۔ لیپٹوپ سکیم کے تحت ملنے والی MBB ڈیوائس USB پورٹ پر لگائی جاتی ہے اور وائیفائی سپورٹ نہیں کرتی۔... لیکن یہ بات ہضم نہيں ہو رہی کہ وائی فائی سپورٹ نہیں ہے