جناب یہ تو پھر ویسی ہی تصویری اور رومن اردو والی سائٹ ہے۔ اس میں کیا نئی بات ہے؟
اردو میں کچھ غلطیوں کی تصحیح کی ضرورت ہے شاید۔
لائن نمبر ۲۔ [جیسا کے آپ لوگوں کو معلوم ہے]
لائن ۳۔ ترقیافتہ ملک بنائیں
لائن نمبر ۴ میں۔ خوشی کی بات یہ ہے
لائن نمبر ۵ میں۔ معلومات اردو زبان میں ہونگی
لائن نمبر ۶۔ فیملی فورم ہے
لائن نمبر ۷۔ ہمیں اپنی دعاوں
پہلے آفریدی یا افریدی صاحب کو آکر جواب تو دینے دیں۔ بات تو پاکستان کو اس فورم کے ذریعے تعلیم یافتہ بنانے کی اور سب معلومات اردو میں فراہم کرنے کی ترقی دینے کی کر رہے ہیں جب کہ میں سمجھتا ہوں انکو خود ابھی بنیادی اردو کے قواعد مثلاََ واحد جمع اور مذکر و موئنث سیکھنے کی ضرورت ہے(گستاخی معاف)اگر اس موضوع پر سیر حاصل تبصرہ ہو چکا ہو تو احباب کی اجازت سے اسے مقفل کر دوں؟