کمپیوٹر تو نہیں کہتے مگر
اس طرح کے جوابات پانے کے لیے answers.com ایک اچھی سائٹ ہے۔ ڈیفی نیشن تو آپ وہاں سے ہی دیکھ لیں ایک عام سی بات یہاں میں یہ بتا دوں کہ اولین تو صرف کمپیوٹر تھا مگر جب ایسی ٹیکنالوجی سامنے آنے لگی جس کو ہم کمپیوٹر تو نہیں کہتے مگر اس میں کمپیوٹر کا بڑا دخل ہوتا ہے (جیسے موبائل فون) تو ایسی اشیاء کے لیے یہ وسیع ٹرم اچھالی گئی۔