اس میں جھوٹ ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ گوگل والے آپکے ہر ای میل کی کو بڑھتے ہیں اور اسی حساب ایڈ لگائے جاتے ہیں۔بھئی گوگل والوں کو پیسہ چاہئیے پیسہ چاہے لوگوں کے ای میل پڑھ کر ہی کیوں نہ حاصل کریںجی-میل زندہ باد (نوٹ: یہ تصویر میں نے خود لی ہے۔ لہذا یہ سچی ہے )
ایسی ای-میلز کے لیئے تو آپ کو اپنی تنظیم کا اپنا سرور استعمال کرنا چاہیئے نہ کے گلوبلی موجود سرورز۔۔۔۔ جی-میل بدنام ہے تو لائیو میل یا یاہو والے کونسا کوئی گنگا نہائے ہوئے ہیںای میل بھیجنے کا سب سے محفوظ طریقہ۔اپنے پیغام کو انکرپٹ کریں اور پھر بھیجیں
وصول کرنے والے کو "انکرپشن کی" یا سائپھر بتا دیں
آپکا کیا کہنا ہے؟
یہ دو ڈالر والا بھی میک یوزر ہوگا ورنہ ونڈو اور انڈرائیڈ والے تو کریک کر لیتے۔ اور لینکس والے ویسے ہی اس میں نہیں آتے۔
تصویر خفیہ ہے۔ نظر نہیں آ رہیمیرے کمرے کے دروازے پر میرے سینئر نے یہ کارٹون لگایا تھا
تصویر پر رائٹ کلک کر کے ویو امیج پر کلک کریںتصویر خفیہ ہے۔ نظر نہیں آ رہی
وحشی۔۔۔۔۔۔۔تصویر پر رائٹ کلک کر کے ویو امیج پر کلک کریں
آپ تصاویر کسی اور سائٹ پر اپلوڈ کردیا کریں ڈراپباکس میں ایسے ہی ہوتا ہےمیرے کمرے کے دروازے پر میرے سینئر نے یہ کارٹون لگایا تھا
بالکل درست کہا بھائی۔پچھلے دنوں میرے ایک دوست نے میک جی 4 خریدا۔اور مجھے اسکے سافٹ وئیرز ڈھونڈنے کیلیے کہا۔میں نے چپہ چپہ چھان مارا انٹرنیٹ کا لیکن بہت کم سافٹ وئیرز ملے(کریکڈ)۔اور اگر کوئی مل جائے تو وہ اسکے ورژن کے ساتھ کمپیٹیبل نہیں ہوتا۔عجیب مسئلہ ہےیہ دو ڈالر والا بھی میک یوزر ہوگا ورنہ ونڈو اور انڈرائیڈ والے تو کریک کر لیتے۔ اور لینکس والے ویسے ہی اس میں نہیں آتے۔