فری
محفلین
آئی پی ایڈرس کیسے چینج کیا جائے۔۔
السلام علیکم۔
میرا مسئلہ یہ کے میری ائی ایس پی Proxy رکھتی ہے،۔ میں جب بھی انٹرنیٹ سے ڈائل اپ سے کنکٹ ہوتی ہوں۔ تو میری رئل آئی پی کچھ اسطرح سے ہوتی ہے۔۔۔ 58.65.145.564 یہ چینج ہوتی رہتی ہے۔۔۔ لکیں میرے آئی ایس پی کی جو Proxy ہے وہ ہمیشہ کچھ ایسی رہتی ہے۔ 203.265.5.332 ۔۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ کسی بھی فورم سائٹ پر میرے آئی ایس پی کی جو پروکسی ہے وہ میرے آئی پی شو کرتی ہے۔۔
اور میرے آئی ایس پی کے جتنے بھی ممبر ہے،۔۔ ان سب کی یہ پروکسی ہوتی ہے۔۔۔جیسا کہ آپ جانتے ہے کہ کسی بھی آئی ایس پی کی ہزرو ممبرز (استعمال کرنے والے) ہوتے ہے۔۔ ان میں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہے،۔۔ کچھ نیٹ کو غلط بھی استعمال کرتے ہے۔۔ بعض اوقات فورم سائیٹس پر کسی دورسرے ممبر کی وجہ سے یہ پروکسی (جو وہاں ائی پی شو ہوتی ہے) بلاک کر دی جاتی ہے،۔۔۔ جن سے دوسرے اچھی ممبرز کو تکلیف ہوتی ہے۔۔۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے، کوئی سافٹ ویئر وغیرہ کے میں اس مسئلے سے نجات پاؤ۔۔ (آئی ایس پی کو میں نے کال کی تھی،۔۔ ان کا جواب یہ تھا کہ وہ اس مسئلے کا کچھ نہیں کر سکتے۔۔۔۔۔ اور مسئلہ یہ ہے کہ میں آئی ایس پی چینج بھی نہیں کر سکتی ہوں۔۔۔ کوز کنکشن لیا ہے۔)
امید ہے مجھے یہاں سے ضرور ہیلپ ملے گی۔۔۔
فری۔۔۔۔۔