ورژن نمبر تو لکھو بھائی
محسن بھائی پائریٹڈ چیزوں کی شئیرنگ منع ہے۔ورژن نمبر تو لکھو بھائی
منتظمین اس دھاگے کو مقفل کر دیں۔ یہاں قذاقی کرنا منع ہے!
خدا گواہ ہے آپ کے بھائی نے ہمیشہ پائریٹڈ سافٹ ویئر استعمال کیے ہیں۔۔۔معذرت کے ساتھ انیس الرحمن بھائی مجھے نہیں علم تھا کے یہ قواعد کے خلاف۔ سچ پوچھیں تو مجھے پائریٹڈ چیزوں کا کچھ علم نہیں۔ بہت معذرت۔
جانتا ہوں انیس بھائی پر میرا مطلب یہ تھا کہ عموماََ ہم پاکستانی جب کسی مسئلے کے بارے میں حل یا رائے طلب کرتے ہیں تو تفصیلات لکھنا بھول جاتے ہیںمحسن بھائی پائریٹڈ چیزوں کی شئیرنگ منع ہے۔
ذاتی پیغام پر گفتگو کریں۔