مغزل
محفلین
طالوت نے کہا:برکت کے لیے اور بھی بڑے آسان نسخے ہیں ، مثلا ایک صاحب قران کو بیت اللہ کی دیوراوں سے مس کر رہے تھے برکت کے لیے اور روایتوں کا کیا ہے ایسی ایسی بھی ہیں کہ لوگ مرتد ہو گئے ۔۔
وسلام
قبلہ باقی جملہ تو ٹھیک ۔ مگر یہ استہزا ۔۔ ؟؟
اور لگے ہاتھوں یہ مرتد کا معاملہ بھی بیان کردیجئے !
کہ مرتد کیا ہے ۔۔ اور کیسے ، کیوں ہوتا ہے۔
اور آپ کے مراسلے کی مد میں مرتد کا کیا محل، ؟؟
ویسے آپ نے اس شخص کا واقعہ تو پڑھا ہوگا ،
جو کعبہ میں خدا کو نہلانے ، کنگھی تیل کرنے کی بات کرتا تھا ۔۔ ؟؟
پوری تاریخ میں ایسے معدودے چند واقعات ہی ملتے ہیں،
فرد کے عمل کا اطلاق جماعت پر کہاں ہوتا ہے کہ مرتد ہوا،
والسلام و مع الکرام