رضوان
محفلین
عالیجاہ آپ کو باقی حصہ بھی کل پوسٹ کر دیا ہے آپ کے جی میل اکاونٹ میں، مل جائے تو ٹائپ فرما کر رسید عنایت فرمائیں۔شمشاد نے کہا:رضوان بھائی آپ نے “ آبِ گُم “ کا جو پچاس صفحات پر مشتمل “شہر دو قصہ “ کا نذرانہ بھیجا تھا وہ مکمل ٹھکانے لگا۔
اور حکم عالیجاہ
یا پھر منٹو کو شروع کروں۔
شکریہ