ناہید اختر آتی ہے پون جاتی ہے پون

قیصرانی

لائبریرین
پون کے متعلق تو بڑے شاہ جی کی خدمات لیجیے جو محض اتفاق سے صاحب دھاگہ بھی ہیں۔۔۔ :D
رہی بات نیرنگ خیال کی۔۔۔ ۔ حق مغفرت کرے ۔۔۔ ۔ کل جب آپ شاپر لینے آئے تھے تو بھلا چنگا تھا۔۔۔ ۔ اب اب۔۔۔ ۔۔ اب ۔۔۔ ۔ کیا زمانہ آگیا۔۔۔ ۔۔ :biggrin:
وہ شاپر تھا، میں سمجھا کہ evo
 
فلک شیر

محفلین

تو کیا اب شاپر فروش ہو گئے ہیں خیر سے..........پہلے تو صرف شاپر سازی اورشاپر طرازی پہ ہی اکتفا فرماتے تھے ؟:eek:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
وہ شاپر تھا، میں سمجھا کہ evo
ہاہاہہااااا۔۔۔ وہ بھی یہی چیز ہے۔۔۔ :)

تو کیا اب شاپر فروش ہو گئے ہیں خیر سے..........پہلے تو صرف شاپر سازی اورشاپر طرازی پہ ہی اکتفا فرماتے تھے ؟:eek:
وہ آپ لینے آئے تھے تو میں بیٹھا تھا وہاں۔۔۔ :D
 
اپنے مرزا صاحب انہی بڈھیوں کے ہاتھوں ہی مارے جائیں گے۔۔۔ ۔ قسم سے ۔۔۔ اب تو میرا "صاحبہ" کی بھی عمر معلوم کرنے کو دل کر پڑا ہے۔۔۔ آخر اتنی جہاں دیدہ تو تھی کہ یار مروا لیا کہ نیا مل جائے گا۔۔۔ بھائی نہ مراویا۔۔۔ ہائے ۔۔۔ ساڈی ماں نوں پت نئیں لبھنے ۔۔۔ تینوں یار بتھیرے۔۔۔ :laughing:

ریکارڈ اب مرزا صاحب کا اکیلے نہیں بنتا۔۔۔ ۔ دیکھیں ذرا۔۔۔ مرزا صاحب کے مراسلے پر قیصرانی بھائی کی مہر متفق۔۔۔ یار حد ہوگئی۔۔۔ ۔ یار لوگ ابھی تک کھنڈر پر تصوری عمارت قائم کیے بیٹھے ہیں۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:

زبیر بھائی کہیں تو "مرزا" ہونے کا ثبوت نہ بھی دیا کریں۔۔۔ ۔ یار آپ کے روزمرہ کے حلقہ احباب میں کیا ایک بھی مرد نہیں۔۔۔ ۔ :devil::devil::devil::tongue::tongue:
ایہنوں کہندے نیں ریشم اچ لپیٹ کے مارنا :laughing:
 
پون کے متعلق تو بڑے شاہ جی کی خدمات لیجیے جو محض اتفاق سے صاحب دھاگہ بھی ہیں۔۔۔ :D
رہی بات نیرنگ خیال کی۔۔۔ ۔ حق مغفرت کرے ۔۔۔ ۔ کل جب آپ شاپر لینے آئے تھے تو بھلا چنگا تھا۔۔۔ ۔ اب اب۔۔۔ ۔۔ اب ۔۔۔ ۔ کیا زمانہ آگیا۔۔۔ ۔۔ :biggrin:
یار سانوں تے معاف ای رکھو :)
 
Top