میرے متاثرین میں ہوتے تو سدا جوان رہتے۔
ہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب
جزاکم اللہ خیرا۔
تعاقب کا مطلب سمجھا نہیں۔لگتا ہے آپ ہمارے تعاقب میں تھے۔
تعاقب کا مطلب سمجھا نہیں۔
میرا مراسلہ اکتوبر کا ہے۔
ہوا، بدن کی ہوا ، پھو نک، سانسپون کا مطلب بتلائے گا کوہی پلیز؟
بہت شکریہہوا، بدن کی ہوا ، پھو نک، سانس
پون اصل میں پن ہے جس کا مطلب ہوا ہے جیسے پن چکی ۔ پون بھی پن ہی کی شکل ہے،اس کی ایک شکل پَوَنِیا بھی ہے۔واللہ اعلمہوا، بدن کی ہوا ، پھو نک، سانس
عاطف بھائی میں نے پون کے معنی کے لیے اردو لغت کا استعمال کیا تھا ،مجھے مندرجہ ذیل معنی اردو لغت سے ملے جو میں نے یہاں تحریر کر دے۔پون اصل میں پن ہے جس کا مطلب ہوا ہے جیسے پن چکی ۔ پون بھی پن ہی کی شکل ہے،اس کی ایک شکل پَوَنِیا بھی ہے۔واللہ اعلم
پن کا مطلب تو پانی ہے جیسے پن بجلی، پنگھٹ، پن چکی (پانی سے چلنے والی چکی) اور پوَن کا مطلب ہوا ہے۔ پون چکی کا مطلب ہے ہوا سے چلنے والی چکیپون اصل میں پن ہے جس کا مطلب ہوا ہے جیسے پن چکی ۔ پون بھی پن ہی کی شکل ہے،اس کی ایک شکل پَوَنِیا بھی ہے۔واللہ اعلم