ناعمہ عزیز
لائبریرین
یہ تو خواتین کارنر ہے لالہ
ویسے اگر بوچھی اپیا ہوتیں تو ُآپ کو ڈانٹ ضرور پڑ جاتی
ویسے اگر بوچھی اپیا ہوتیں تو ُآپ کو ڈانٹ ضرور پڑ جاتی
کہاں تک پڑھا ؟ جاری ہے یا بس ختم؟
بس ٹھیک ہے اب میں نکالتی ہوں ذرا خواتین کارنر کے دھاگے باہر۔۔بالکل صحیح ناعمہ
میں تو ریگولر ہی ہوں۔۔ لیکن جب بھی آتی ہوں۔۔ یہاں کوئی ہوتا ہی نہیں۔۔ سارا دن دیکھ دیکھ کر واپس چلی جاتی ہوں
بس ٹھیک ہے اب میں نکالتی ہوں ذرا خواتین کارنر کے دھاگے باہر۔۔
اور آج سے میں بھی آپکے ساتھ ہوںچلو شروع ہو جاؤ آپ۔۔۔ میں بھی آپ کے ساتھ ہوں