آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

طالوت

محفلین
سلوار تو شاید کبھی کسی نے نہیں پہنی ;) خیر مذاق ایک طرف، شلوار قمیض پسندیدہ لباس ہے مگر ذرا نئی تراش خراش کے ساتھ ۔۔ خصوصا شلوار جو بلوچ پہنتے ہیں ڈھیلی ڈھالی ۔۔
وسلام
 

آصف طاہر

محفلین
آج منگل ہے اور ظاہر ہے کہ میں آفس میں ہون تو میں نے گرے رنگ کی پینٹ کے ساتھ پنک کلر کی شرٹ پہنی ہوی ہے۔
 
Top