یہ بحرین کے کالعدم طالبان ہیں
ہا ہا،، ہمارے یہاں مذاکرات نہیں ایکشن کرنے کو کہا جارہا ہے
بحرین میں ایکشن کیا تو دنیا کا ریکشن دیکھے۔
صدام حسین نے بھی جب تک وہ لیڈر رہا اس طرح کے اچھے کام کیے
اب دیکھو صدام گیا تو عراق کی حالت، کیسا بھی تھا زبردست ڈکٹیٹر تھا
اسی طرح لیبیا قدافی کے زمانے میں بہت خوشحال تھا آج بھی لوگ یاد کرتے ہیں
جیسا بھی تھا قوم کو ایک سانچے میں ڈھال کر رکھا تھا۔