صبر کیجئے کہ شاید اسی وجہ سے بارش ہو جائےہم تو ترسے ہوئے ہں ایک سال سے ایک بوند باشنہیں دیکھی دسمبر میں امید ہے ہمیں بھی برش کے دشن و ہی جائیں گے
جی بالکل۔ میں یہیں رہتا ہوں۔ مراد اس کھیت میںنہیں، لیکن اس کھیت کے پیچھے جنگل اور اس جنگل کے اختتام پراور آخر سے دوسری تصویر تو زبردست لگ رہی ہے۔ یقیناً کسی گاؤں کی لگ رہی ہے۔ آپ یہیں رہتے ہیں کیا؟