قیصرانی
لائبریرین
انشاء اللہہو گی کیوں نہیں جی انشااللہ دسمبر جنوری دور نہیں
انشاء اللہہو گی کیوں نہیں جی انشااللہ دسمبر جنوری دور نہیں
زبردست۔
آج یہاں بھی بہت تیز بارش ہوئی بہت مزہ آیا۔
بہت خوب۔۔۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔۔۔
آپ کے ہاں تو اکثر ہوتی ہے
اس دور میں موبائل کیمروں کے رزلٹ اتنے شاندار نہیں تھے۔ بڑے سے بڑا موبائل کیمرہ بھی 3ایم-پی تک کا ہوتا تھا۔ یہ تو اپنے قیصرانی بھائی کے عالی النسل کیمرے کا کمال لگتا ہے۔بھائی جی آپ کا چالان کیوں نہیں ہوا؟؟؟ آپ موبائل استعمال کر رہے تھے۔۔۔
فن لینڈ کی پولیس بڑی سست ہے۔۔۔
یہ تو میرے پاس اب تک ہے۔ تمام کہانیاں اسی پر ٹائپ کرتا ہوں۔یہ یار نوکیا این 70 تھا شاید
میرے پاس جب تھا تو میرا اپنا ہی تھایہ تو میرے پاس اب تک ہے۔ تمام کہانیاں اسی پر ٹائپ کرتا ہوں۔
کمال کا موبائل ہے۔۔
لوگ کہتے ہیں میں کمال ہوں۔۔۔میرے پاس جب تھا تو میرا اپنا ہی تھا
سنی سنائی پر یقین کرنا کوچے کے ملنگوں کی شاید خاصیت ہوئی پھر تولوگ کہتے ہیں میں کمال ہوں۔۔۔
براہ کرم اس سڑک کو ایسے ہی رہنے دیجئے۔ جیسے محفل میں گوشہ خواتین ہے، اسی طرح یہاں گوشہ حضرات نما بنا ہوا ہےیہ اسلام آباد کی کون سی سڑک ہے : )
ان بھائی جی کا داخلہ اسلام آباد میں بند ہے۔۔۔یہ اسلام آباد کی کون سی سڑک ہے : )
انشاء اللہ کوشش کرتا ہوں کہ کل کچھ تصاویر اس سلسلے میں پوسٹ کر دوںقیصرانی بھائی کچھ نئی تصاویر بھی ارسال کریں ۔آجکل تو ویسے بھی برفباری ہو رہی ہو گی۔۔
چلیں ہم بھی مفت کی سیر اور برفباری کا نظارہ کر لیں گے