آج سے تقریبآ سو سال قبل ہمارے بزرگوں کی زندگی کیسی تھی

زندگی تو بالکل ویسی ہی تھی جیسی آج ہے بس فرق صرف اتنا ہے کہ اس وقت انسان نے سائنس کے میدان میں اتنی ترقی نہیں کی تھی جتنی کہ آج کے دور میں اور آنے والے دور میں ہوگی۔
 
زندگی تو ایسی ہی تھی بس فرق اتنا تھا کہ لوگ سادہ زندگی گزارتے تھے ایمان دار تھے ایک دوسرے کے کام آتے تھے دکھ درد میں سب ایک ہوتے تھے بزرگوں کا احترام تھا ان کا ہر فیصلہ مانا جاتا تھا گھروں میں برکت تھی۔
 
جاسم محمد

محفلین
زندگی تو بالکل ویسی ہی تھی جیسی آج ہے بس فرق صرف اتنا ہے کہ اس وقت انسان نے سائنس کے میدان میں اتنی ترقی نہیں کی تھی جتنی کہ آج کے دور میں اور آنے والے دور میں ہوگی۔
جی بالکل۔ آج بھی پنجاب کے اندرون دیہات میں وہی سو سال پرانی زندگی ہے۔ ترقی صرف شہروں تک محدود ہے۔
 
Top