آج صبح کیا ہوا تھا رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم میں ؟

محمد امین

لائبریرین
سادی خبر کیا ہے امین بھائی؟


سادی خبر یہ ہے کہ حماد صدیقی کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے لڑکوں نے ہنگامہ کیا تھا جوتے وغیرہ پھینکے گالیاں برسائیں۔۔۔مگر سوائے امت کے قبیلے کے، کہیں سے بھی یہ خبر نہیں آئی کہ الطاف حسین نے حماد صدیقی کو یہ جملے کہے کہ مجھے تم پر بھروسہ تھا وغیرہ اور واسع جلیل کو ایسا جوتا مارو کہ فون پر آواز آئے۔۔۔ ایسا یا تو افواہ ہے، یا قیاس آرائی۔ اگر الطاف حماد سے یہ کام لیتا تو اسے ایم کیو ایم کی رکنیت سے فارغ نہ کیا جاتا بلکہ لندن بلا لیا جاتا۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
ایم کیو ایم کی پاکستان اور لندن رابطہ کمیٹیوں کو تحلیل کر دیا گیا۔ نائن زیرو کی انتظامی کمیٹی بھی تحلیل۔
 

محمد امین

لائبریرین
ٹرین میں ایک آدمی اور ایک بچہ ساتھ بیٹھے تھے۔
آدمی بچے سے بولا: "کچھ بات کرتے ہیں وقت پاس ہو جائے گا"۔
بچہ: "کس موضوع پر؟"۔
آدمی: "کراچی کے حالات پر۔۔۔"۔
بچہ: "ٹھیک ہے مگر پہلے آپ ایک بات کا جواب دیں۔۔"
آدمی: "وہ کیا؟"
بچہ: "کدو کا رنگ پاکستان میں ہرا، بنگلہ دیش میں پیلا اور بھارت میں لال کیوں ہوتا ہے؟؟"
آدمی چکرا کر بولا: "بھئی مجھے کیا پتا۔۔۔"

بچہ: "پتا تمہیں کدو کا بھی نہیں ہے اور بات کراچی کے حالات کی کرتے ہو۔۔۔۔۔"

:rollingonthefloor:
 
Top