ابو کاشان
محفلین
وولٹ میں عمودی علامات لگانا بہت آسان تھا، مگر افقی اور قطری علامات لگانا تقریبا ناممکن۔ مگر اب خدا تعالی کے فضل سے، وولٹ میں سپیسنگ کی پراگرامنگ کے ذریعے سب مسائل دور ہو گئے ہیں۔
اب یہ فانٹ 99،9 فیصد تمام برصغیری علامات کو سپورٹ کرتا ہے۔ ساتھ میں خآکسار نے چھوٹا ن اونچا کو بھی شامل کر دیا ہے۔
ذیل میں چھپے ہوئے قرآن کا آج قرآنی فانٹ سے موازنہ کیا گیا ہے۔ اگر آپ کو کوئی فرق نظر آئے تو ضرور بتائیں۔
بہت اچھی کوشش ہے۔