arifkarim
معطل
پراجیکٹ کو آگے بڑھاتے ہوئے، ہم محترم ایم بلال اور عبدالمجید بھائی کے تعاون سے پیش کرتے ہیں:
آج قرآنی کیبورڈ
جس میں سہولت ہے تمام برصغیری علامات کے لکھنے کی!
ذیل میں اسکے سیمپلز ملاحضہ کیجئے:
نارمل اور شفٹ اسٹیٹ میں تمام برصغیری علامات موجود ہیں۔
آلٹ جی آر اسٹیٹ پر بہت کم استعمال ہونے والی ویلیوذ اور متعدد اردو اور انگریزی کی ویلیوذ سیٹ کر دی ہیں۔ اس کیبورڈ کی خصوصیت یہ ہے کہ آپ اس سے بیک وقت عربی اور اردو ایک ساتھ لکھ سکتے ہیں۔ میں فانٹ کیساتھ ساتھ اس کیبورڈ کو بھی اپڈیٹ کرتا رہا ہوں گا۔
اگر آپ کے نزدیک کوئی ضروری ویلیو یہاں مس ہوگئی ہو تو بتائیں تاکہ اسے بھی شامل کیا جاسکے۔ شکریہ