اب کیا کیا جائے، ان کے کیلنڈر کے مطابق قیامت آپ کے ویک اینڈ سے آگے نہیں بڑھائی جا سکتی۔کل بھی ہو تب بھی ویک اینڈ تو گیا اس بار! شاید عالمِ بالا میں منانا پڑے!
توجہ دلانے کا شکریہ ۔۔۔ !!!چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ جس قیامت کے دن کا قرآن پاک میں جگہ جگہ ذکر ہوا اور مسلمانوں کو اسکے واقع ہونے پر ایمان رکھنے کا حکم ارشاد ہوا اور کثرت سے اس دن کی بشارتوں اور وعیدوں کا ذکر ہوا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آج اسی دن کو ہم نے ہنسی مذاق اور ٹھٹھا بنا لیا؟؟؟؟
کیا اس دن کی سختی ، شدت اور عذاب و ثواب کو ہم نے اتنا ہلکا لے لیا ہے کہ دل سے سب ڈر نکل گئے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
قیامت کے نام کو مزاح میں استعمال کرنے والوں سے گذارش ہے کہ براہِ مہربانی آخرت کی تیاری کریں اور اسکا تمسخر اڑانے سے گریز فرمائیں
اللہ مجھے اور سب مسلمانوں کو راہِ ہدایت عطا فرمائے اور ہم سب کا خاتمہ الخیر فرمائے آمین
جب دنیا ہی باقی نہیں رہے گی تو جزا سزا کیسی؟چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ جس قیامت کے دن کا قرآن پاک میں جگہ جگہ ذکر ہوا اور مسلمانوں کو اسکے واقع ہونے پر ایمان رکھنے کا حکم ارشاد ہوا اور کثرت سے اس دن کی بشارتوں اور وعیدوں کا ذکر ہوا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آج اسی دن کو ہم نے ہنسی مذاق اور ٹھٹھا بنا لیا؟؟؟؟
کیا اس دن کی سختی ، شدت اور عذاب و ثواب کو ہم نے اتنا ہلکا لے لیا ہے کہ دل سے سب ڈر نکل گئے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
قیامت کے نام کو مزاح میں استعمال کرنے والوں سے گذارش ہے کہ براہِ مہربانی آخرت کی تیاری کریں اور اسکا تمسخر اڑانے سے گریز فرمائیں
اللہ مجھے اور سب مسلمانوں کو راہِ ہدایت عطا فرمائے اور ہم سب کا خاتمہ بالخیر فرمائے آمین
تمامِ مذاہبِ آسمانی کے نزدیک جزاء و سزا کا ادراک قبر اور حشر میں ہو گا۔۔۔۔! مگر چونکہ یہ دنیا بھی محدود ہے اور اس کی ہر چیز محدود حتی کہ انسان کی عقل بھی محدود اور عالمِ قبر و آخرت لا محدود ہے اس لئے محدودچیز (عقل) لامحدود(عالمِ آخرت) کا کلی طور پر ادراک نہیں کر سکتی ۔۔۔۔!جب دنیا ہی باقی نہیں رہے گی تو جزا سزا کیسی؟
یا اللہ کیسی بے خبری سی بے خبری ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟جب دنیا ہی باقی نہیں رہے گی تو جزا سزا کیسی؟