مبارکباد آج مجھ کو محفل میں سال ہوچلا ہے دوست !

ظفری

لائبریرین
مغل بھائی محفل پر آپ کو یہ دوسال مبارک ہوں ۔ امید ہے آئندہ بھی آپ کا ساتھ برسوں رہے گا ۔
 

ظفری

لائبریرین
یعنی کہ اگلے سال کی مبارک باد پیشگی ہی دے دی۔ بہت خوب۔

شمشاد بھائی ۔۔۔۔ آپ سمیت بہت سے دوستوں کا ساتھ ایسا لگتا ہے کہ برسوں سے قائم ہے ۔ سو اسی احساس سے متاثر ہوکر لکھ دیا ۔۔۔ خیر لکھ دیا تو اب لکھ دیا ۔۔۔ ویسے آپس کی بات ہے ۔ یہ میں نے اگلے سال کی رسید کاٹی ہے ۔ کم از کم ایک سال تو مغل بھائی کہیں نہیں جانے والے ۔ ;)
 

مغزل

محفلین
بہت بہت مبارک ہو م م مغل ۔۔


آداب عرض ہے ۔
حجاب صاحبہ ۔۔
بہت شکریہ ، آ پ احباب اور بزرگوں کی محبت و شفقت ہے ۔
وگرنہ بندہ کس قابل ۔۔ یہ تو اچھا ہو ا کہ آپ تشریف لے آئیں
ورنہ میں تو آپ کے لیے ایک لڑی چھیڑنے والا تھا کہ
:: اے روئے دوست اب تو نکل آحجاب سے ::
ویسے ہیں کہاں غائب آپ آج کل ۔۔ طبیعت تو ٹھیک ہے نا ۔
ایک بار پھر بہت شکریہ
والسلام
 
Top