محمد بلال اعظم
لائبریرین
خیر مبارکاں
سڑو جی سڑو
ہور نا مَنو ساڈی
میں پہلے ای کیا سی
خیر مبارکاں
سڑو جی سڑو
ہور نا مَنو ساڈی
میں پہلے ای کیا سی
میں تو کب کا کہہ رہا ہوں لیکن یہ مجھے ڈرا دھمکا کر چپ کروا دیتے ہیں
اب دیکھیے نا کتنا بڑا دھچکا لگا ہے میرے ٹائٹل کو اور وہ بھی چیمپئنز ٹرافی سے صرف 7 دن پہلے
چھوٹوں کا یہی علاج ہے
یہ آپ میرا ساتھ دے رہی ہیں یا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کوشش تو کر رہی ہوں
بڑے کون بھائی
کہیں یہ کوشش ہم پہ ہی الٹی نہ پڑ جائے اس لیے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔بھااااااااااااااااااااااااااااااااااااگوووووووووووووووووووووووووو
دیکھ لیں اس کیک سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گی۔پھر نہ کہیے گا
آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔آج مجھے اس جہان فانی میں آئے ہوئے سترہ برس کا طویل عرصہ گزر چکا ہے اور یہ عرسہ اپنے اندر بہت سے رنج والم اور خوشیاں سموئے ہوئے ہے لیکن اس کے علاوہ یہ میری بچپن کی حسین دنوں کو بھی یادوں کے دھارے میں تبدیل کر گیا ہے۔
کیونکہ اب میں اپنے آپ کو زندگی کے اس مرحلے میں پاتا ہوں جہاں بچپن اور جوانی کی راہیں جدا ہو جاتی ہیں۔لیکن یہ خوشی کے ساتھ ساتھ یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ آج میں کچھ کھوچکا ہوں لیکن دنیا کی نظر میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!
اس خوشی اور غم کی ملی جلی کیفیت میں اردو محفل کی طرف سے یہ عنایت ہوئی جس پر میں انتظامیہ کا شکر گزار ہوں
اور چاچا گوگل کی طرف سے ان کیکوں سے نوازا گیا
ابھی محفلین کی طرف سے منتظر ہوں
مبارکاں جی مبارکاں
اوہ مائی گاڈ
آپ تو مجھ سے بھی چھوٹے ہیں
یعنی کہ منے کا آفیشلی ٹائٹل اب آپ کے پاس نہیں رہا
لولززززز
اب دیکھیے نا کتنا بڑا دھچکا لگا ہے میرے ٹائٹل کو اور وہ بھی چیمپئنز ٹرافی سے صرف 7 دن پہلے
اوہ محمد بلال اعظم بھیا پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں یہ ابھی بچہ یو نو ٹین ایجر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ہاں شناختی کارڈ بننے پر بچہ ۔۔۔جوان ۔۔۔ہوتا ہے۔۔۔۔خیر مبارکاں
سڑو جی سڑو
ہور نا مَنو ساڈی
میں پہلے ای کیا سی
اوہ محمد بلال اعظم بھیا پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں یہ ابھی بچہ یو نو ٹین ایجر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ہمارے ہاں شناختی کارڈ بننے پر بچہ ۔۔۔ جوان ۔۔۔ ہوتا ہے۔۔۔ ۔
اور مقدس اپیا منا اس لئے کہا جاتا ہے کہ وہ ہم سب جوانوں میں منا ہے۔۔۔ اس لئے آفیشلی اور ان آفیشلی وہ ہی منا ہے۔۔
پریشان نہ ہو دھچکا تمہیں لگا ہوگا پاکستان کی ٹیم کو نہیں وہ تو مصباح چیمپینز کا بھی چیمپین ہے ۔۔اسی لیئے چیمپینز ٹرافی ہماری ہے ۔۔انشاءاللہ
کیہہ کیہا سی تُساں سرکار کُج سانوں وی تے دسو۔۔۔ ۔۔
آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
ویسے ہم یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آپ کا "بچپن" کافی طویل اور جارحانہ ہے جو 17 برس تک آپ کے ساتھ رہا اور لڑکپن کو آپ کے قریب بھی پھٹکنے نہیں دیا
سالگرہ مبارک ہو چھوٹے بھیا
سوری بھیاخیر مبارک
تھینکس آپی
ویسے آپ آئی لیٹ ہیں