حسن علوی
محفلین
ہم اگر اپنی روز مرہ زندگی کا احاطہ کریں تو ہمیں پتہ چلتا ھے کہ ہم اخلاق و مدارج کی کس سطح پر کھڑے ہیں۔ اسلیئے اپنی روز مرہ زندگی کا محاسبہ ہماری ترجیحات میں شامل ہونا چاہیئے۔
اس دھاگے پر ہم چند ایسے اچھے افعال کا زکر کریں گے جو کہ دن بھر میں ہم نے کیئے ہوں اور جس سے کسی کو مطلق کوئی آسانی میسر آئی ہو۔
سو دیکھتے ہیں کون کیا کیا کر رہا ھے اور بازی مرد حضرات کے حصے میں آتی ھے کہ خواتین کے
نوٹ: دیانتداری اور صداقت کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے