فخرنوید

محفلین
مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کر دیا

مرکزی بینک نے تمام بینکوں کو فوری طور پر ایک مراسلہ بھیجا گیا ہے جس میں انہیں چائنہ کے بنے ہوئے ایک قلم یعنی پین کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے۔ کہ اس پین میں استعمال کی گئی روشنائی میں جو کیمیکل استعمال کیا گیا ہے اس سے لکھی گئی تحریر کچھ عرصہ بعد خود بخود دستاویزات یا چیک سے ختم ہو جاتی ہے۔

اسی غائب ہو جانے والے روشنائی کی وجہ سے مارکیٹ میں اس پین کو جادوئی پین کہا جاتا ہے۔
مزید تفصیل برائے :مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کر دیا
 

فخرنوید

محفلین
پی ٹی سی ایل کی طرف سے سنڈے کال فری آفر

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے یکم مئی سے اتوار کے دن آن نیٹ یعنی پی ٹی سی ایل اور وی فون پر کی جانے والی تمام کالز مفت کر دی ہیں۔ یہ آفر محدود مدت 2 ماہ کے لئے دی گئی ہے۔ جہاں پی ٹی سی ایل نے اپنے صارفین کو یہ آفر دی ہے وہاں پی ٹی سی ایل نے تحفے میں لائن رینٹ کو 174 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 199 روپے کر دیا ہے۔ اور یہ آفر یکم مئی ... مکمل مضمون پڑھیں
 

فخرنوید

محفلین
ورچوئل مشین (مجازی مشین)

ورچوئل مشین ایسی مشین ہوتی ہے جس کو ایک عام آپریٹنگ سسٹم کے اندر اندر مکمل طور پر الگ تھلگ آپریٹنگ سسٹم کی تنصیب یعنی انسٹالیشن کرنا ہے۔

ایک سسٹم کے اندر مزید الگ تھلگ سسٹمز انسٹال کرنے کے عمل کو ورچولائزیشن (virtualization) کہتے ہیں۔ ایسی تمام ورچوئل مشینوں کو ہم مکمل طور پر ایڈمن کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ ان کو ہم آف یا ری اسٹارٹ بنا مین سسٹم کو ری سٹارٹ کئے۔

ورچولائزیشن دو طرح سے ہوتی ہے۔

سافٹ وئیر لیول ورچولائزیشن
ہارڈ وئیر لیول ورچولائزیشن

مکمل مضمون برائے : ورچولائزیشن اور ورچوئل مشینیں
 

فخرنوید

محفلین
موبی لنک جاز جذبہ کی ڈیلی ان لمیٹیڈ انٹرنیٹ آفر

جاز جذبہ نے اپنے صارفین کے لئے روزانہ کی بنیاد پر بغیر کسی ڈیٹا پابندی کے صارفین کے لئے انٹرنیٹ کی سروس پیش کی ہے۔ جاز جزبہ صارفین اب یہ سہولت صرف 9.99 روپے فی دن استعمال کر سکتے ہیں۔ ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ: سروس کے حصول کے لئے 6006 پر ایس ایم ایس کریں انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹے میں ایکٹیویٹ کر دی جائے گی۔ چارجز: سروس ایکٹیویشن بالکل مفت ہے۔ سروس چارجز 9 روپے 99 پیسے روزانہ ہیں۔ ... مکمل مضمون پڑھیں
 

شہزاد وحید

محفلین
یہ ڈیلی چارجز والا پنگہ میری سمجھ میں نہیں آتا۔ یوفون والے تو ہر چیز پر ڈیلی چارج کرتے ہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
یوتھ کے علاوہ تو چارج نہیں کرتے
میں تو استعمال نہیں کرتا کوئی بھی پیکج جس پہ ڈیلی پڑتی ہو
 

فخرنوید

محفلین
غیر رجسٹرڈ سمز اور اراکین اسمبلی کا دُہرا معیار

ایک خبر رساں ادارے نے ایک خبر جاری کی ہے جس کے مطابق متعدد اراکیین اسمبلی غیر قانونی طور پر ایسے نمبرز استعمال کر رہے ہیں۔ جن کی سمز ان کے نام پر جاری نہیں کی گئی ہیں۔ نیوز گروپ کی طرف سے یہ دعوی کیا گیا ہے کہ پاکستان کے وزیر داخلہ جنہوں نے گزشتہ دنوں پی ٹی اے کو ایسی تمام سمز بلاک کرنے کے لئے کہا تھا جو غیر قانونی طور پر استعمال کی جا رہی ہیں۔
مئی17 کو ختم ہونے والی ڈیڈ لائن کے باوجود اب موبائل کمپنیوں نے صارفین کو اپنے ریکارڈ کی تصدیق کے لئے اخبارات اور ٹی وی چینلز پر اشتہارات دینا شروع کر دئیے ہیں۔ جس میں انہیں انعامات کی آفر بھی کی جا رہی ہے۔
مکمل مضمون برائے : غیر رجسٹرڈ سمز اور اراکین اسمبلی کا دُہرا معیار
 

فخرنوید

محفلین
گوگل نے معاشی فیصلوں کے لئے ایڈوائزر پیش کر دیا

گوگل نے امریکہ میں‌انٹر نیٹ صارفین کو معاشی فیصلے کرنے کیلئے "گوگل ایڈوائزر" نامی ٹولز متعارف کرا دیئے ہیں. گوگل ایڈوائزر نامی یہ ٹول صارفین کو کریڈٹ کارڈ، قرضے، بچت اکائونٹس اور دوسرے معاشی معاملات میں منافع اور قیمتوں کا موازنہ کرنے میں‌مدد دیتا ہے. جیسے ہی صارف اپنی ضروریات کے پیش نظر کریڈٹ‌کارڈ، قرضے، کیش ڈیپازٹ یا بچت اکائونٹ کے بارے میں‌معلومات حاصل کرنے کیلئے گوگل کے ذریعے تلاش کرتا ہے، گوگل ایڈوائزر صارف کی ... مکمل مضمون پڑھیں
 

فخرنوید

محفلین
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے آئی پی ویڈیو فون کی سروس کا آغاز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے آئی پی ویڈیو فون کی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ ویڈیو ٹیلی فون میں دونوں آڈیو اور ویڈیو کمیونیکیشن آلات نسب ہیں۔ آئی پی ویڈیو فون جد ید ترین ٹیکنالوجی ، جس کی مدد سے صارفین دونوں طرف انٹرنیٹ کی مدد سے آڈیو اور ویڈیو سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔اس کے لئے دونوں طرف ویڈیو سروس سے مزین ٹیلی فونز سیٹ ہونا لازمی ہیں۔ پاکستان میں پی ٹی سی ایل پہلی ٹیلی کام کمپنی ہے ...

مکمل مضمون:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے آئی پی ویڈیو فون کی سروس کا آغاز
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
جیوٹی وی پرایک پروگرام 24/6/2011 جسکانام ہےکامران کےساتھ۔ ہےدیکھاجس میں کامران صاحب نےایک مختصروقت میں اتناجامع پروگرام کیاہےجس کےلئےوہ واقعی تحسین کےلائق ہیں۔جبکہ اس پرگاہےبگاہےمختلف ٹی وی چینلیزپرپروگرام ہوتےرہتےہیں لیکن ہمارےحکمران کےکان پرجوں تک نہیں رینگیتی ہے۔کامران صاحب نےپہلےتومسلم دنیاکاعکس دکھایااوراس کےساتھ۔ ساتھ۔ یہ آئینہ بھی دکھایاکہ ہماری پوری مسلم قوم کےحکمران سوائےمیلشیااورانڈونیشاکےہمارےتمام مسلم ممالک میں ملوکیت ہےاورحکمرانوں نےعوام کوبھیڑبکریاں سمجھاہواہے
مسلم دنیا کازوال اورپاکستان۔

والسلام
جاویداقبال
 

فخرنوید

محفلین
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب ڈیویلپمنٹ ٹیم کی خامیاں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی کام کرنا شروع کیا تو اس وقت سے اس ادارے کی ویب سائیٹ سے تعلق اور جان پہچان رہی ہے۔ ویب ڈیزائن بہر حال ٹھیک ہے اور اس میں یوزر فرینڈلی ماحول بھی تقریباً ٹھیک ہی ہے۔ لیکن میرا نہیں خیال کہ ایک نیا یوزر جو یہاں پہلی دفعہ وارد ہوتا ہو گا اس کا سر نہ چکراتا ہو۔ خیر سانوں کی۔ شروع میں جب اس سائیٹ کا کمپلینٹ باکس دیکھا تو اچھا لگا کہ ... مکمل مضمون پڑھیں
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
سب سے پہلے پاکستان۔
جناب مشرف صاحب نے جب امریکہ نے افغانستان پرحملے کی بابت بات کی تومشرف جوکہ ایک ڈکٹیرتھا اس نےیہ نعرہ لگایاکہ سب سےپہلے پاکستان اور ایک ہی فون پریوں ٹرن لیا کہ سب اخلاقی قدروں کوپامال کرکےرکھ۔ دیا۔ اورنعرہ لگایاکہ “سب سےپہلے پاکستان” جوکہ بہت ہی خوبصورت نعرہ تھالیکن جیسےجیسےوقت گزررہاہےعوام کواس حقیقت کاپتہ چل رہاہےکہ آخراندرکھاتےکیاکچھ۔ ہورہاہےجس میں سب سےاہم کردارمیڈیاکاہےاورمیڈیاکوآزادی کاپروانہ دینےکاسہرابھی جنرل مشرف صاحب پرہی جاتاہےلیکن اس کوڈوبنےوالابھی یہی میڈیاہی ہے۔
اب جبکہ سنٹیرجان میکن نےیہ جوبیان دیاہےکہ پاکستان کی آئی ایس آئی کےتعلقات طالبان اورحقانی گروپ سےہیں اوردوسرا لندے گراسم نےکہا ہےکہ پاکستان کوانتخاب کرناہےکہ اس نےدوست کی حمایت کرنی ہےیاکہ دشمن کی۔ یہ بیانات ایسےموقعےپرآئیں ہیں
سب سے پہلے پاکستان
 
Top