اردو میں انشائیہ کی موت کا سبب ہم ،، یا ۔۔۔ ؟؟؟
فارسی میں اسپ ہے ، اردو میں گھوڑا ، سانپ کا
قارئین خاصے عرصے سے شہر کے حلقوں میں ایک شورمچا ہے کہ انشائیہ نگاری کا فن اپنی موت مرنے لگا ہے تو صاحبو ہم نے سوچا کہ کیوں نہ اس کارِ خیر میں حصہ ملایا جائے ،کراچی کے ادبی حلقوں میں الحسن کافی ہاؤس ، عنابی ہوٹل ، زمیندار ہوٹل ، کیفے رحمت، گلابی ہوٹل ، حبیب ریسٹو رینٹ کا تذکرہ شامل نہ ہوتو لگتا ہی نہیں ہے کہ کراچی کے ادبی حلقوں کی گفتگو ہے۔اسی طرح ایک دن بزرگ شاعرریاض سنبھلی ایک تازہ شعر کہہ کر لائے جس میں
شمع ، ہوا کے وزن پر باندھا گیا تھا ، مدبررضوی نے کہا صاحب شمع اور ہوا کے وزن پر ۔۔ یہ کیسے ممکن ہے ، کسی نے کہا حضور یہ تو ٹھیک ہے کہ ” فارسی میں اسپ ہے ، اردو میں گھوڑا “ مگر یہ ”
سانپ کا “ ؟؟ ۔
مزید پڑھیں>>>