ربیع م
محفلین
حوالہ دیں بندہ شکر گزار ہوگا۔
اور اگر نہ ملا تو؟
محترم صحیح طرح یاد نہیں محسوس ہوا، تصدیق کیلئے پوچھا ۔
بہت بہت معذرت اگر تکلیف پہنچی ہو تو ۔
حوالہ دیں بندہ شکر گزار ہوگا۔
اور اگر نہ ملا تو؟
ایسی بات نہیں فاتح بھائی ،مماثلت واقعی ہی کافی ہے۔۔۔۔شاید اس لڑی سے مجھے اشتباہ ہوا ۔
بہرحال ایک بار پھر بہت بہت معذرت ۔
کیا اپنی ادبی و شعری نگارشات کے لیے آپ نے کوئی اور بلاگ بنایا ہے؟حکمت، آیورویدا، ہومیوپیتھی بمقابلہ میڈیکل سائنس
آج کل سوشل میڈیا پر یہ بحث بہت چھیڑی جارہی ہے کہ کورونا کا علاج یا وباؤں کا علاج ڈاکٹروں کے پاس نہیں ہے، حکیم اپنے نسخے بتا رہےہیں۔ اس ضمن میں کچھ تاریخی پسِ منظر اور موازنہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ کچھ باتیں رہ گئی ہیں سو اگلی قسط میں
لنک ملاحظہ ہو