نوشین فاطمہ عبدالحق
محفلین
غزل اصلاح کے بعد پیش ہے۔
اساتذہء کِرام اور احباب محفل سے توجہ کی درخواست ہے۔
**********--------------**********
سہم جاتے ہو اگر ، دیکھ کے صورت اپنی
آپ چہرہ نہیں، آئینہ بدل سکتے ہیں
ماشاءاللہ ۔ کافی حد تک نکھار آیا ۔
شعر کے ایک مصرع میں آپ مخاطب کے لیے جو درجہء ادب اختیار کرتے ہیں ، دوسرے مصرع میں بھی وہی ہونا چاہیے نا !
پہلے مصرع میں "ہو" کو "ہیں" کر دیجیے ۔