آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن ابھی شروع ہوا ہے۔

چائے کا ایک پیا ہے۔

باس دفتر میں ہے نہیں، کام بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔

اللہ اللہ تے خیر صلہ
 

شمشاد

لائبریرین
صبح چار بجے تو آپ نے پیغام لکھا، ابھی تو آپ کا دن شروع بھی نہیں ہوا کہ گزر بھی گیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top