بڑی خوشی کی بات ہے۔ اللہ کرئے تمہارا ہر دن ایسے ہی گزرے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اپریل 7، 2012 #985 شمشاد نے کہا: ایسی کیا مشقت کرنا پڑی جو تھکا دینے والا دن ثابت ہوا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج گھر واپسی بھیا کے ساتھ نہیں ہوئی ، وین لگوائی ہے انتظار کرتے کرتے پانچ بج گئے ۔
شمشاد نے کہا: ایسی کیا مشقت کرنا پڑی جو تھکا دینے والا دن ثابت ہوا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج گھر واپسی بھیا کے ساتھ نہیں ہوئی ، وین لگوائی ہے انتظار کرتے کرتے پانچ بج گئے ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2012 #986 وہ بیچارہ کہیں ہڑتال یا ٹریفک میں پھنس گیا ہو گا۔ اللہ غارت کرے سیاستدانوں کو، پاکستان میں غریب آدمی کے لیے روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے انہوں نے۔
وہ بیچارہ کہیں ہڑتال یا ٹریفک میں پھنس گیا ہو گا۔ اللہ غارت کرے سیاستدانوں کو، پاکستان میں غریب آدمی کے لیے روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے انہوں نے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اپریل 7، 2012 #987 ٹھیک کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی ۔ لوگ اتنی محنت کرتے ہیں اور پھر بھی وہ اپنے آپ اور اپنے گھر والوں کے لیے زندگی کو مشکل ہی پاتے ہیں ۔
ٹھیک کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی ۔ لوگ اتنی محنت کرتے ہیں اور پھر بھی وہ اپنے آپ اور اپنے گھر والوں کے لیے زندگی کو مشکل ہی پاتے ہیں ۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اپریل 10، 2012 #993 آج کالج میں پہلا پیپر تھا ، کتنا اچھا لگے گا جب 28 مئی کو آخری ہو گا ، اب اگلے پیپر کی تیاری کرنا ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 10، 2012 #994 میرا آج کا دن کچھ فارغ اور کچھ مصروف، مجموعی طور پر الحمد للہ اچھا ہی گزر رہا ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اپریل 11، 2012 #999 ناعمہ عزیز نے کہا: آج کالج میں پہلا پیپر تھا ، کتنا اچھا لگے گا جب 28 مئی کو آخری ہو گا ، اب اگلے پیپر کی تیاری کرنا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسا ہوا پیپر ؟ امید ہے کہ بہت اچھا ہوا ہو گا اور انشآاللہ آئندہ بھی سب اچھے ہوں گے ۔ بیسٹ
ناعمہ عزیز نے کہا: آج کالج میں پہلا پیپر تھا ، کتنا اچھا لگے گا جب 28 مئی کو آخری ہو گا ، اب اگلے پیپر کی تیاری کرنا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسا ہوا پیپر ؟ امید ہے کہ بہت اچھا ہوا ہو گا اور انشآاللہ آئندہ بھی سب اچھے ہوں گے ۔ بیسٹ