خوش ، ٹھیک اور افسردہ
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2012 #42 اللہ خیر کرے۔ خوش اس لیے ہو گا کہ یکم مئی کی چھٹی ہے۔ ٹھیک اس لیے ہو گا کہ چھٹی منائی جا رہی ہے۔ افسردہ اس لیے ہو گا کہ آج چھٹی کیوں ہے؟
اللہ خیر کرے۔ خوش اس لیے ہو گا کہ یکم مئی کی چھٹی ہے۔ ٹھیک اس لیے ہو گا کہ چھٹی منائی جا رہی ہے۔ افسردہ اس لیے ہو گا کہ آج چھٹی کیوں ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 3، 2012 #47 چھٹی کا دن ہے تو آدھا دن سو کر اور آدھا دن خاتون خانہ کی نوکری کر کے، بیچ بیچ میں محفل کا چکر۔
تبسم محفلین مئی 8، 2012 #55 اسکی وجہہ سے نہیں آج نا کوئی کام ہی ٹھنگ سے نہیں ہوا ہے ہر کام میں نقصان ہی نقصان ہوا ہے
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 19، 2012 #57 آنے والے بدھ کو ٹیسٹ ختم ہو جائیں پھر ہم فائنل ایگزامز کی تیاری کریں گے۔۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 19، 2012 #59 شمشاد نے کہا: چھٹیاں ضائع نہیں کرنی، بیٹھ کے سبق یاد کرو اگلے پرچے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
شمشاد نے کہا: چھٹیاں ضائع نہیں کرنی، بیٹھ کے سبق یاد کرو اگلے پرچے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 20، 2012 #60 ہمارے یہاں رات کافی ٹھنڈی ہو گئی ، پہلے کافی دیر تک آندھی چلتی رہی ، اور اب تھوڑی بارش ہوئی